"یحیی سنوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 20:49
سطر 182: سطر 182:
خلیل الحیہ نے اللہ کی خاطر اپنی جانیں اور خون فلسطین کی آزادی کی راہ پر قربان کیا، یحیی سنوار(ابو ابراہیم) اپنے مجاہدین بھائیوں کے درمیان غاصبوں سے لڑتے ہوئے ایک ہیرو کی طرح شہید ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ترجمان کا کہنا تھاکہ ابو ابراہیم نے اپنی جوانی قیدی کے طور پر قربان کی اور 20 سال سے زائد عرصے تک اسرائیلی جیلوں پر قید رہے، رہائی کے بعد مزاحمت کا راستہ جاری رکھا، عسکری امور کی نگرانی کی اور مزاحمتی محاذوں کو متحد کرنے کے عمل میں اہم کردار ادا کیا۔  

ترجمان کے مطابق ہم غاصب اسرائیلوں اور اس کے معاونین کو پیغام دیتے ہیں جہاد و مزاحمت کا یہ راستہ اس وقت تک نہیں رکے گا جب تک فلسطین آزاد اور اس سے آخری صہیونی کو نکال باہر نہ کردیں، اگر دشمن یہ سوچتا ہے کہ قائدین کی شہادت سے مزاحمت ختم یا ہم پیچھے ہٹ جائیں گے تو یہ اس کی بھول ہے  بلکہ  یہ تحریک جاری رہے گی اور مزید بڑھے گی<ref>[ https://dailywifaq.com/2024/10/19/72971/ السنوار کی شہادت ، جاں نشینی کے لیے نمایاں ترین ناموں میں خلیل الحیہ شامل]-dailywifaq.com- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 20 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
ترجمان کے مطابق ہم غاصب اسرائیلوں اور اس کے معاونین کو پیغام دیتے ہیں جہاد و مزاحمت کا یہ راستہ اس وقت تک نہیں رکے گا جب تک فلسطین آزاد اور اس سے آخری صہیونی کو نکال باہر نہ کردیں، اگر دشمن یہ سوچتا ہے کہ قائدین کی شہادت سے مزاحمت ختم یا ہم پیچھے ہٹ جائیں گے تو یہ اس کی بھول ہے  بلکہ  یہ تحریک جاری رہے گی اور مزید بڑھے گی
<ref>[ https://dailywifaq.com/2024/10/19/72971/ السنوار کی شہادت ، جاں نشینی کے لیے نمایاں ترین ناموں میں خلیل الحیہ شامل]-dailywifaq.com- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 20 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==