"یحیی سنوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,187 بائٹ کا اضافہ ،  سنیچر بوقت 10:05
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 124: سطر 124:
و السلام علی عباد اللہ الصالحین
و السلام علی عباد اللہ الصالحین
[[سید علی خامنہ ای]]<ref>[https://urdu.khamenei.ir/news/7744 حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی]-urdu.khamenei.ir- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
[[سید علی خامنہ ای]]<ref>[https://urdu.khamenei.ir/news/7744 حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی]-urdu.khamenei.ir- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
=== یحیی سنوار میدان جنگ میں جرأت مندی سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے ===
یحیی سنوار میدان جنگ میں جرأت مندی سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔
حماس نے ایک بیان جاری کیا جس میں اس تحریک کے رہنما یحییٰ السنور کی شہادت پر تعزیت کی گئی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے شہاب نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ حماس نے تحریک کے سربراہ یحییٰ السنور کی شہادت پر تعزیت پیش کی  ہے۔


حماس نے کہا کہ حماس عظیم مجاہد، نڈر رینما اور [[طوفان الاقصی|طوفان الاقصیٰ]] کے کمانڈر یحییٰ السنور "ابو ابراہیم" کی شہادت پر فلسطینی قوم، ملت اسلامیہ، عرب اور دنیا کے تمام حریت پسندوں کو مبارکباد اور تعزیت پیش کرتی ہے۔
حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ شہید السنوار نے اپنی زندگی فلسطین کے لیے وقف کردی اور آخرکار اپنی جان خدا کی راہ اور فلسطین کی آزادی میں قربان کردی۔
اس تحریک نے واضح کیا کہ شہید یحییٰ سنوار نے میدان جنگ میں قابض افواج کا مقابلہ کیا اور جنگ کی فرنٹ لائن پر تھے اور اپنی سرزمین اور مقدسات کا دفاع کرتے ہوئے فخر و جرأت مندی سے شہید ہوئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927508/%DB%8C%D8%AD%DB%8C%DB%8C-%D8%B3%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D9%86-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%B1%D8%A3%D8%AA-%D9%85%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%84%DA%91%D8%AA%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3 یحیی سنوار میدان جنگ میں جرأت مندی سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے، حماس]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 18 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}