"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 107: سطر 107:
اس سلسلے میں سنندج شہر کے عبوری امام  جمعہ نے بھی کہا کہ عالمی استکبار کا جرم  اہل سنت کے نقطہ نظر سےقابل مذمت ہے اور شہید سلیمانی کا مشن شدت کے ساتھ آگے بڑے گا۔
اس سلسلے میں سنندج شہر کے عبوری امام  جمعہ نے بھی کہا کہ عالمی استکبار کا جرم  اہل سنت کے نقطہ نظر سےقابل مذمت ہے اور شہید سلیمانی کا مشن شدت کے ساتھ آگے بڑے گا۔
<ref>[https://www.irna.ir/news/83673115/%D8%B3%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AF%D8%B1-%D8%AF%D9%84-%D8%A7%D9%87%D9%84-%D8%B3%D9%86%D8%AA-%D8%AB%D8%A8%D8%AA-%D8%B4%D8%AF ایرنا]</ref>
<ref>[https://www.irna.ir/news/83673115/%D8%B3%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AF%D8%B1-%D8%AF%D9%84-%D8%A7%D9%87%D9%84-%D8%B3%D9%86%D8%AA-%D8%AB%D8%A8%D8%AA-%D8%B4%D8%AF ایرنا]</ref>
== ایران شہید سلیمانی کے قتل کے مقدمے کی پیروی کے لئے پر عزم ہے ==
ایران شہید سلیمانی کے قتل کے مقدمے کی پیروی کے لئے پر عزم ہے، وزارت خاجہ
ایران نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے مقدمے کی پیروی کے عزم کو دہرایا ہے۔
مہر نیوز کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران سپاہ قدس فورس کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کے خلاف مقدمہ چلانے کے اپنے حق کی پیروی کے لیے سنجیدگی سے پر عزم ہے۔
اسماعیل بقائی نے کہا کہ شہید سلیمانی کے قتل کیس کی کارروائی تہران کی ایک عدالت میں جاری ہے۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ امریکی حکام کی جانب سے گمراہ کن دعووں کا شہید سلیمانی کے قتل کے مقدمے کی پیروی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
بقائی  نے اپنے ایکس اکاونٹ پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ شہید قاسم سلیمانی کا قتل ایک بہت بڑا جرم تھا جسے ایران اور خطے کے عوام نہ کبھی معاف کریں گے اور نہ ہی بھولیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ گھناؤنا جرم، جسے اقوام متحدہ نے ایک غیر قانونی فعل اور 'صوابدیدی قتل' کے طور پر تسلیم کیا ہے، امریکی حکومت کے بین الاقوامی مواخذے جب کہ مجرموں کی انفرادی مجرمانہ چارج شیٹ کو واضح کرتا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ  نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر کئے گئے اس گھناؤنے جرم کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے اپنے حق کی پیروی کے لیے سنجیدہ ہے۔ اس سلسلے میں امریکی صدارتی امیدواروں یا حکام کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد دعوؤں کا اظہار محض سیاسی اور انتخابی مقاصد کے لیے ہے، جس سے ملکی عدالتوں میں کارروائی کی پیروی کرنے کے ایران کے عزم پر کوئی اثر نہیں پڑتا اور اگر ضرورت ہو تو بین الاقوامی عدالتوں میں اس کیس کی پیروی کی جائے گی <ref>[ https://ur.mehrnews.com/news/1927376/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%AA%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%82%D8%AF%D9%85%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%B1%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D9%BE%D8%B1-%D8%B9%D8%B2%D9%85-%DB%81%DB%92 ایران شہید سلیمانی کے قتل کے مقدمے کی پیروی کے لئے پر عزم ہے، وزارت خاجہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 13 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== گیلری ==
== گیلری ==
<gallery>
<gallery>