"معراج الہدی صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28: سطر 28:

تم نے [[ایران]] کو کیا سمجھ رکھا ہے ایران کا نظام بڑا مضبوط ہے جب چند مہینے قبل ایران کا صدر شہید ہوا تو سوا مہینے کے اندر اندر دوبارہ انتخابات ہوئے اور نیا صدر آ گیا یہ وہ نظام ہے جسے [[سید روح  اللہ موسوی خمینی|آیت اللہ خمینی رحمت اللہ علیہ]] نے بنایا تھا  انہوں نے اس دنیا میں امریکہ کو للکارا تھا امریکہ کو شکست دی تھی۔ امریکہ کا وزیر خارجہ کہتا ہے کہ ایران کو پچھتانا پڑے گا۔ ارے 1979 سے اب تک ایران امریکہ کو پچھتا رہا ہے۔ امریکہ اپنے یرغمالی رہا نہیں کرا سکا وہ کیا پچھتائے گا ایران کو۔ چالیس سال سے پابندیوں کے باوجود ایران نے بیلسٹک میزائل بنایا ہے اور الحمدللہ نیوکلیئر پاور بننے والا ہے۔ اسرائیل کا جنگی جنون آج پوری دنیا کو خطرے میں ڈال چکا ہے بتاؤ تم کس کا ساتھ دو گے؟! ادھر ہے شیطانی لشکر اور ادھر ہے خدائی لشکر۔ ہم تو خدائی لشکر کا ساتھ دیں گے۔

== حسن نصراللّٰہ امت کے ہیرو اور دنیا بھر کے مظلوموں کی آواز تھے ==
حسن نصراللّٰہ امت کے ہیرو اور دنیا بھر کے مظلوموں کی آواز تھے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایرانی ثقافتی مرکز خانہ فرہنگ میں حسن نصراللّٰہ کیلئے تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا<ref>[https://jang.com.pk/news/1397391 حسن نصراللّٰہ امت کے ہیرو، مظلوموں کی آواز تھے، معراج الہدیٰ]-jang.com.pk- شائع شدہ از: 4 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔