"مؤرخین کا قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:

'''مؤرخین کا قرآن یا تاریخ نویسوں کا قرآن''' - مغرب کے 30 محققین کے تحقیقات کا ماحصل 4جلد اور 4هزار سے زائد  صفحات پر مشتمل  کتاب کا عنوان هے جو  محمد علی امیر معزی اور گیلوم ڈی کی زیر نگرانی لکھی گئی هے   اور سنه 2019ء  کو  فرانس میں شایع هوئی ۔
'''مؤرخین کا قرآن یا تاریخ نویسوں کا قرآن''' - مغرب کے 30 محققین کے تحقیقات کا ماحصل 4جلد اور 4هزار سے زائد  صفحات پر مشتمل  کتاب کا عنوان ہے جو  محمد علی امیر معزی اور گیلوم ڈی کی زیر نگرانی لکھی گئی ہے   اور سنه 2019ء  کو  فرانس میں شایع ہوئی ۔
9 مارچ 2019  ‏ءکو  « نئے نظریات کا حلقه» کے عنوان سےمنعقده تعارفی  نشست  میں ڈاکٹر محمد علی امیرمعزی  نے اس  کا تعارف کرایا۔
9 مارچ 2019  ‏ءکو  « نئے نظریات کا حلقه» کے عنوان سےمنعقده تعارفی  نشست  میں ڈاکٹر محمد علی امیرمعزی  نے اس  کا تعارف کرایا۔
یه کتاب تاریخی اور تنقیدی انداز میں لکھی گئی هے اور اس میں مستشرقین  کے پچھلی دو صدیوں کے  تازہ ترین قرآنی تحقیقی مضامین  مرتب کیے گئے ہیں۔
یه کتاب تاریخی اور تنقیدی انداز میں لکھی گئی ہے اور اس میں مستشرقین  کے پچھلی دو صدیوں کے  تازہ ترین قرآنی تحقیقی مضامین  مرتب کیے گئے ہیں۔
اس کتاب کا نتقیدی جائزه لینے کی ضرورت هےاس  لئے  عالمی مجمع برای تقریب مذاهب اسلامی سے منسلک تحقیقی مرکز برای تقریبی مطالعات نے  مذهبی ماهرین کے اجلاس اور آزاد اندیشی کی کرسیاں منعقد کرنے کے ذریعے اس کتاب کی جانچ پرتال اور تنقیدی جائزه شروع  کی هے۔
اس کتاب کا نتقیدی جائزه لینے کی ضرورت هےاس  لئے  عالمی مجمع برای تقریب مذاهب اسلامی سے منسلک تحقیقی مرکز برای تقریبی مطالعات نے  مذهبی ماهرین کے اجلاس اور آزاد اندیشی کی کرسیاں منعقد کرنے کے ذریعے اس کتاب کی جانچ پرتال اور تنقیدی جائزه شروع  کی ہے۔
اور ملکی اور غیر ملکی  قرآنی علوم میں ماهر ممتاز اساتذه    کے تعاون سے  اس منصوبے کے پشت پرده اهداف کی وضاحت اور اس کتاب  پر علمی تنقید کرنے کی کوشش کی جارهی هے۔<ref>[https://taqribstudies.ir/%da%af%d8%b2%d8%a7%d8%b1%d8%b4-%d9%86%d9%87%d8%a7%db%8c%db%8c-%da%a9%d8%b1%d8%b3%db%8c-70/نقد روش‌های مطالعات مدرن کتاب مقدس با تاکید بر قرآن مورخان] (کتاب مقدس خاص کر کتاب «مورخین کا قرآن» کی    تحقیق  کے جدیدطریقوں پر تنقید)-taqribstudies.ir (زبان فارسی)- تاریخ درج شده: 21/نومبر/2023 ء تاریخ اخذ شده:18/جولائی/ 2024ء</ref>
اور ملکی اور غیر ملکی  قرآنی علوم میں ماهر ممتاز اساتذه    کے تعاون سے  اس منصوبے کے پشت پرده اهداف کی وضاحت اور اس کتاب  پر علمی تنقید کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔<ref>[https://taqribstudies.ir/%da%af%d8%b2%d8%a7%d8%b1%d8%b4-%d9%86%d9%87%d8%a7%db%8c%db%8c-%da%a9%d8%b1%d8%b3%db%8c-70/نقد روش‌های مطالعات مدرن کتاب مقدس با تاکید بر قرآن مورخان] (کتاب مقدس خاص کر کتاب «مورخین کا قرآن» کی    تحقیق  کے جدیدطریقوں پر تنقید)-taqribstudies.ir (زبان فارسی)- تاریخ درج شده: 21/نومبر/2023 ء تاریخ اخذ شده:18/جولائی/ 2024ء</ref>

==کتاب کے چیف ایڈیٹر کا مختصر تعارف==
==کتاب کے چیف ایڈیٹر کا مختصر تعارف==
سطر 16: سطر 16:
اس مجموعہ  میں درج ذیل موضوعات  شامل ہیں:
اس مجموعہ  میں درج ذیل موضوعات  شامل ہیں:
پہلی جلد ! قرآن کی  تدوین  اور  قرآن کے مضامین  اور تعلیمات سے متعلق ہے۔ اس جلد میں قرآن پاک کے سیاق و سباق اور ماخذ کے بارے میں بھی  تحقیقات  ہیں جن میں 20 تاریخی  تحقیقات  شامل ہیں۔
پہلی جلد ! قرآن کی  تدوین  اور  قرآن کے مضامین  اور تعلیمات سے متعلق ہے۔ اس جلد میں قرآن پاک کے سیاق و سباق اور ماخذ کے بارے میں بھی  تحقیقات  ہیں جن میں 20 تاریخی  تحقیقات  شامل ہیں۔
دوسری اور تیسری جلد میں قرآن کی 114 سورتوں کی تفسیر اور تجزیہ کیا گیا ہے اوریه مجلد  اس مجموعہ  کا  سب سے طویل حصه هے جو  (تقریباً 2400 کاغذی صفحات)  پر مشتمل هے اس جلد میں قرآن کریم کی سورتوں کی مسلسل تفسیر پیش  کی گئی ہے، جن میں سے کچھ  بہت مختصر ہیں اور بعض  اوقات تفصیل سے بحث کی ہیں۔
دوسری اور تیسری جلد میں قرآن کی 114 سورتوں کی تفسیر اور تجزیہ کیا گیا ہے اوریه مجلد  اس مجموعہ  کا  سب سے طویل حصه ہے جو  (تقریباً 2400 کاغذی صفحات)  پر مشتمل ہے اس جلد میں قرآن کریم کی سورتوں کی مسلسل تفسیر پیش  کی گئی ہے، جن میں سے کچھ  بہت مختصر ہیں اور بعض  اوقات تفصیل سے بحث کی ہیں۔
چوتھی جلد میں قرآنی مطالعات کی کتابیات پیش کی گئی ہیں اور اس کتاب  کی تدوین پر  علمی حوالے سے نگرانی کرنے والوں  کی رائے کے مطابق اس جلد میں حد الامکان قرآنی تعلیمات سے متعلق مقالات، مضامین، کتابیں اور محققین کی گروهی فعالیتوں ) کی  ایک مکمل  فہرست تیار کی گئی هے جو 19ویں صدی سے لے کر آج تک کے  محققین کی آراء  سے ماخوذ ہے ۔ اور آن لائن اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔
چوتھی جلد میں قرآنی مطالعات کی کتابیات پیش کی گئی ہیں اور اس کتاب  کی تدوین پر  علمی حوالے سے نگرانی کرنے والوں  کی رائے کے مطابق اس جلد میں حد الامکان قرآنی تعلیمات سے متعلق مقالات، مضامین، کتابیں اور محققین کی گروهی فعالیتوں ) کی  ایک مکمل  فہرست تیار کی گئی ہے جو 19ویں صدی سے لے کر آج تک کے  محققین کی آراء  سے ماخوذ ہے ۔ اور آن لائن اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔
[<ref>[https://www.dinonline.com/18019/%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%D9%85%D8%A4%D9%85%D9%86%D8%A7%D9%86-%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%D9%85%D9%88%D8%B1%D8%AE%D8%A7%D9%86/ از قرآن مؤمنان تا قرآن مورخان] (مومنین کے قرآن سے مؤرخین کے قرآن تک)www.dinonline.com (زبان فارسی)- تاریخ درج شده: 21/نومبر/2023 ء تاریخ اخذ شده:18/جولائی/ 2024ء</ref>

سطر 24: سطر 24:
پہلا مقدمه : رسول اللہ (ص)  کی ذمه داری  بنیادی طور پر  آخرالزمان کا اعلان تھی ۔ ان کے نزدیک قرآن کے آخری تیس سورے  اور دیگر درجنوں آیات رسول اللہ(ص)  کے اسی مشن اور نقطہ نظر کو ظاہر کرتی ہیں۔
پہلا مقدمه : رسول اللہ (ص)  کی ذمه داری  بنیادی طور پر  آخرالزمان کا اعلان تھی ۔ ان کے نزدیک قرآن کے آخری تیس سورے  اور دیگر درجنوں آیات رسول اللہ(ص)  کے اسی مشن اور نقطہ نظر کو ظاہر کرتی ہیں۔
دوسرا مقدمه: قرآن اور رسول اللہ (ص)  دونوں کا تعلق ایک یہودی عیسائی (مسیهودی) ثقافت سے ہے جو ابھی تک  موعود کا منتظر ہیں۔ فطری طور پر ایسے ماحول میں تشکیل پانے والے قرآن سے مسیح موعود کا اعلان متوقع تھا۔

یہ مسیح موعود، جس کا اعلان قرآن کر رہا ہے، علی ابن ابی طالب علیہ السلام ہیں۔ امیر معزی کو مغرب کے شیعہ  محققین میں سے ایک کے طور پر جانا جاتا ہے۔ لیکن ان کے شیعہ تحقیقی نظریات کا نتیجہ غالی شیعوں کا نظریہ ہے جسے پوری تاریخ میں اهل تشیع کی طرف سے  رد کیا گیا هے۔
یہ مسیح موعود، جس کا اعلان قرآن کر رہا ہے، علی ابن ابی طالب علیہ السلام ہیں۔ امیر معزی کو مغرب کے شیعہ  محققین میں سے ایک کے طور پر جانا جاتا ہے۔ لیکن ان کے شیعہ تحقیقی نظریات کا نتیجہ غالی شیعوں کا نظریہ ہے جسے پوری تاریخ میں اهل تشیع کی طرف سے  رد کیا گیا ہے۔
ان کا عقیدہ ہے کہ اصل شیعہ جس کی  ائمہ علیہم السلام نے تائید کی هیں   وہی شیعیت ہے جس کو شیعہ علماء کے هاں غلو کے نام پر یاد کیا جاتا هے اور اگر ائمہ علیہم السلام کے بیان میں بھی اس کی  مذمت ملتی هے تو اصل نظر یے کی وجه سے نهیں  بلکہ راز سے پردہ اٹھانے کی وجه  سے اس فکر کی مذمت کی گئی۔
ان کا عقیدہ ہے کہ اصل شیعہ جس کی  ائمہ علیہم السلام نے تائید کی ہیں   وہی شیعیت ہے جس کو شیعہ علماء کے هاں غلو کے نام پر یاد کیا جاتا ہے اور اگر ائمہ علیہم السلام کے بیان میں بھی اس کی  مذمت ملتی هے تو اصل نظر یے کی وجه سے نهیں  بلکہ راز سے پردہ اٹھانے کی وجه  سے اس فکر کی مذمت کی گئی۔
ان کا خیال ہے کہ اسماعیلی نقطہ نظر میں امام کے لیے ہر لحاظ سے اعلیٰ اقدار  کا خیال رکھا گیا هے اور وہ شیعہ کے تعارف میں اسماعیلی کتابوں کا حوالہ دیتے ہیں۔ پہلی صدیوں میں اس شیعیت کی تعلیمات میں سے ایک- قرآن کی تحریف کا عقیدہ تھا۔ ڈاکٹر امیر معزی اور ان کے ساتھیوں کا خیال ہے کہ ہمارے پاس موجود قرآن عبدالملک مروان کے دور میں (65 سے 86 ہجری تک)مرتب کیا گیا هے۔
ان کا خیال ہے کہ اسماعیلی نقطہ نظر میں امام کے لیے ہر لحاظ سے اعلیٰ اقدار  کا خیال رکھا گیا ہے اور وہ شیعہ کے تعارف میں اسماعیلی کتابوں کا حوالہ دیتے ہیں۔ پہلی صدیوں میں اس شیعیت کی تعلیمات میں سے ایک- قرآن کی تحریف کا عقیدہ تھا۔ ڈاکٹر امیر معزی اور ان کے ساتھیوں کا خیال ہے کہ ہمارے پاس موجود قرآن عبدالملک مروان کے دور میں (65 سے 86 ہجری تک)مرتب کیا گیا ہے۔
اس دور میں قرآن مختلف نصوص کی بنیاد پر جمع  آوری هوئی  اور موجودہ قرآن کی  شکل میں  پیش کیا گیا هے ۔  موجوده دور کے  قرآن میں آخر الزمانی نقطہ نظر نمایاں نہیں ہے اور اس کا مقصد عیسائی یہودی اور آخر الزمانی نقطہ نظر کو  تحت شعاع قرار دینا ہے۔ محمد علی امیر معزی "مؤزخین کا قرآن " نامی پراجیکٹ میں کی گئی تحقیق کے نتائج کے بارے میں کہتے ہیں: ان تحقیقوں سے ثابت ہوا ہے کہ اسلام کی ابتدا اور قرآن کی ابتدا کے بارے میں جو کچھ اسلامی نصوص کہتی ہیں وہ قابل اعتبار نہیں ہیں، اور اب تک جو کچھ کیا گیا ہے اس سے کہیں زیادہ تنقیدی نظر سے دیکھنا چاهئے۔
اس دور میں قرآن مختلف نصوص کی بنیاد پر جمع  آوری هوئی  اور موجودہ قرآن کی  شکل میں  پیش کیا گیا هے ۔  موجوده دور کے  قرآن میں آخر الزمانی نقطہ نظر نمایاں نہیں ہے اور اس کا مقصد عیسائی یہودی اور آخر الزمانی نقطہ نظر کو  تحت شعاع قرار دینا ہے۔ محمد علی امیر معزی "مؤزخین کا قرآن " نامی پراجیکٹ میں کی گئی تحقیق کے نتائج کے بارے میں کہتے ہیں: ان تحقیقوں سے ثابت ہوا ہے کہ اسلام کی ابتدا اور قرآن کی ابتدا کے بارے میں جو کچھ اسلامی نصوص کہتی ہیں وہ قابل اعتبار نہیں ہیں، اور اب تک جو کچھ کیا گیا ہے اس سے کہیں زیادہ تنقیدی نظر سے دیکھنا چاہئے۔
ہم جانتے ہیں کہ اسلام کی پیدائش کے زمانے یعنی نبی (ص) اور ان کے معاصرین کی زندگی اور قرآن کی پیدائش کے بارے میں اسلامی نصوص قابل اعتماد نہیں ہیں۔<ref>چهل و یكمین نشست مجازی با عنوان مطالعاتی تازه در باب ریشه‌های اسلام و قرآن در «حلقۀ ديدگاه نو»، نهم اسفند ١٣٩٩ ش.(27فروری 2021ء  کو اسلام اور قرآن کی بنیادوں  پر نئی تحقیق کے عنوان سے منعقده  41 ویں ورچوئل  علمی نشست)</ref>

مورخین کا قرآن نامی کتاب  کے مصنفین یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ قرآن کا موجودہ متن قدیم دور سے تعلق رکھتا ہے - قرون وسطی سے تھوڑا پہلے - اور بیک وقت بازنطینی (مشرقی رومی)  یہودیت،  عیسائیت اور ساسانی سے متاثر  هے۔ اور ان کے نقطہ نظر سے موجودہ قرآن کا ایک حصہ پچھلی کتابوں سے متاثر هے اور اس کا بڑا حصہ رسول اللہ (ص) کے بعد حکمرانوں کی حمایت اور خواہش سے مرتب کیا گیا  هے لهذا  موجودہ قرآن میں تاریخی صداقت کا فقدان ہے۔<ref>حواله:مقالۀ قرآن به مثابه سندی تاریخی در مقابل کتاب مقدس ص 248، مجلۀ نقد و بررسی کتاب آینه پژوهش شماره 184، سال 1399 ش.( ۔ مضمون  با عنوان قرآن ، مقدس بائبل کے سامنے ایک تاریخی دستاویز ، صفحہ 248، مجله : کتابوں  کا تنقیدی جائزه ، شماره  184، سال  2019۔)</ref>
مورخین کا قرآن نامی کتاب  کے مصنفین یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ قرآن کا موجودہ متن قدیم دور سے تعلق رکھتا ہے - قرون وسطی سے تھوڑا پہلے - اور بیک وقت بازنطینی (مشرقی رومی)  یہودیت،  عیسائیت اور ساسانی سے متاثر  ہے۔ اور ان کے نقطہ نظر سے موجودہ قرآن کا ایک حصہ پچھلی کتابوں سے متاثر ہے اور اس کا بڑا حصہ رسول اللہ (ص) کے بعد حکمرانوں کی حمایت اور خواہش سے مرتب کیا گیا  ہے لهذا  موجودہ قرآن میں تاریخی صداقت کا فقدان ہے۔<ref>حواله:مقالۀ قرآن به مثابه سندی تاریخی در مقابل کتاب مقدس ص 248، مجلۀ نقد و بررسی کتاب آینه پژوهش شماره 184، سال 1399 ش.( ۔ مضمون  با عنوان قرآن ، مقدس بائبل کے سامنے ایک تاریخی دستاویز ، صفحہ 248، مجله : کتابوں  کا تنقیدی جائزه ، شماره  184، سال  2019۔)</ref>

==عالم اسلام میں کتاب کی اشاعت  کا رد عمل ==
==عالم اسلام میں کتاب کی اشاعت  کا رد عمل ==
قاہرہ یونیورسٹی میں فرانسیسی تہذیب کی پروفیسر محترمہ زینب عبدالعزیز اس کتاب کے بارے میں کہتی ہیں: "یہ قرآن پاک، اسلام اور دنیا بھر کے مسلمانوں پر، خاص طور پر مصر، الازہر اور اس کے ممتاز محققین  پر فرانس کا سب سے بڑا اور بزدلانہ طمانچہ ہے۔  فرانس کی یونیورسٹیوں میں شیعہ پروفیسر جناب محمد علی امیر معزی اور فری یونیورسٹی آف برسلز میں اسلام کے پروفیسر مسٹر گیلوم ڈی نے اسلام کے نام پر  علمی  ، درست اور دیانت دار ی کے ساتھ علمی  تحقیق سرانجام دینے کے ادعا کے ساتھ ، اس مجرمانه اقدام  کی نگرانی کی هیں ۔
قاہرہ یونیورسٹی میں فرانسیسی تہذیب کی پروفیسر محترمہ زینب عبدالعزیز اس کتاب کے بارے میں کہتی ہیں: "یہ قرآن پاک، اسلام اور دنیا بھر کے مسلمانوں پر، خاص طور پر مصر، الازہر اور اس کے ممتاز محققین  پر فرانس کا سب سے بڑا اور بزدلانہ طمانچہ ہے۔  فرانس کی یونیورسٹیوں میں شیعہ پروفیسر جناب محمد علی امیر معزی اور فری یونیورسٹی آف برسلز میں اسلام کے پروفیسر مسٹر گیلوم ڈی نے اسلام کے نام پر  علمی  ، درست اور دیانت داری کے ساتھ علمی  تحقیق سرانجام دینے کے ادعا کے ساتھ ، اس مجرمانه اقدام  کی نگرانی کی ہیں ۔
جناب اسامہ نبیل مورخین کے قرآن کے بارے میں کہتے ہیں: "کتاب کے تعارف میں یہ بتایا گیا ہے کہ یہ کوئی آسمانی کتاب نہیں ہے، بلکہ ایک تاریخی کتاب ہے جو حضور (ص)  نے اپنی طرف سے لکھی هے۔ اس کتاب میں یہودی نژاد ایک  جرمن مستشرق  نے قرآن اور سنت نبوی کی اصالت کو مشکوک بنایا هے۔ فرانس کی سیکولر  طبقے  نے اس کتاب کا خیرمقدم کیا اور اسے ایک عظیم کام سمجھا  جبکه یه  کتاب ،  قرآن کی حرمت اور تقدس کو رد کرتی هے اور اس کے نزول مشکوک بناتی ہے۔ یہ کہنا ضروری ہے کہ یہ کتاب ایک متعصبانہ مہم کی تحت چلائی گئی ہے جس میں اسلام کا ایک ایسا نسخہ پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے جس کا    اس اسلام سے    کوئی تعلق نهیں  جسے اسلامی ممالک کے مسلمان ماضی اور حال میں جانتے ہیں۔
جناب اسامہ نبیل مورخین کے قرآن کے بارے میں کہتے ہیں: "کتاب کے تعارف میں یہ بتایا گیا ہے کہ یہ کوئی آسمانی کتاب نہیں ہے، بلکہ ایک تاریخی کتاب ہے جو حضور (ص)  نے اپنی طرف سے لکھی ہے۔ اس کتاب میں یہودی نژاد ایک  جرمن مستشرق  نے قرآن اور سنت نبوی کی اصالت کو مشکوک بنایا ہے۔ فرانس کی سیکولر  طبقے  نے اس کتاب کا خیرمقدم کیا اور اسے ایک عظیم کام سمجھا  جبکه یه  کتاب ،  قرآن کی حرمت اور تقدس کو رد کرتی ہے اور اس کے نزول مشکوک بناتی ہے۔ یہ کہنا ضروری ہے کہ یہ کتاب ایک متعصبانہ مہم کی تحت چلائی گئی ہے جس میں اسلام کا ایک ایسا نسخہ پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے جس کا    اس اسلام سے    کوئی تعلق نهیں  جسے اسلامی ممالک کے مسلمان ماضی اور حال میں جانتے ہیں۔
فرانسیسی اور عربی دونوں زبانوں میں اپنے مضمون میں پیرس جیو پولیٹیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر سریل سان برو نے کہا کہ : یہ کام نویں صدی سے لے کر اب تک مقدس متون کو ہم آہنگ کرنے پر مشتمل ہے، جو کہ اسلام کے ساتھ ناانصافی ہے،  کیونکه اس کتاب میں قرآنی مضامین کو یهودیت اور عیسائیت سے ماخوذ  سمجھنے کی کوشش کی هے ۔  اس منصوبے کے منتظمین نے یہ ثابت کرنے کی پوری کوشش کی ہے کہ عربوں نے قرآن کے روحانی مواد کو تباہ کیا اور اسے سیاسی، فوجی اور سامراجی متن میں تبدیل کر دیا۔
فرانسیسی اور عربی دونوں زبانوں میں اپنے مضمون میں پیرس جیو پولیٹیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر سریل سان برو نے کہا کہ : یہ کام نویں صدی سے لے کر اب تک مقدس متون کو ہم آہنگ کرنے پر مشتمل ہے، جو کہ اسلام کے ساتھ ناانصافی ہے،  کیونکه اس کتاب میں قرآنی مضامین کو یهودیت اور عیسائیت سے ماخوذ  سمجھنے کی کوشش کی ہے ۔  اس منصوبے کے منتظمین نے یہ ثابت کرنے کی پوری کوشش کی ہے کہ عربوں نے قرآن کے روحانی مواد کو تباہ کیا اور اسے سیاسی، فوجی اور سامراجی متن میں تبدیل کر دیا۔
انهوں نےاس کتاب کا  یه ادعا که قرآن آسمانی نهیں بلکه بشری هے )کے مقابل میں  کچھ مستشرقین کا ذکر کیا جنہوں نے اعتراف کیا ہے کہ قرآن  بشری نهیں بلکه آسمانی اور الهی کتاب  ہے، جن میں : ( Marcel Baltazard ، Jacques Augustin Berque ، Martin Smith ، Eickelman ، و...)شامل هیں۔ اس کتاب نے اسلام پر جمود  کا  الزام لگایا ہے۔ آخر میں، جناب اسامہ نبیل نے اس منصوبے کو شیعہ نقطہ نظر کے ساتھ ایک نظریاتی منصوبہ سمجھا هے۔

==کتاب کے کچھ مبادیات==
==کتاب کے کچھ مبادیات==
* قرآن تاریخی لحاظ سے قابل اعتماد نهیں هے
* قرآن تاریخی لحاظ سے قابل اعتماد نهیں ہے
* مسلم  حکمرانوں  کے توسط سے  اسلامی فتوحات کی وجہ سے، مورخین نے تاریخی کتابیں ،  حکومتوں کے فائدے کے لیے لکھے ہیں۔ اس لیے اسلامی  تاریخی مآخذ قابل اعتماد نہیں ہیں۔
* مسلم  حکمرانوں  کے توسط سے  اسلامی فتوحات کی وجہ سے، مورخین نے تاریخی کتابیں ،  حکومتوں کے فائدے کے لیے لکھے ہیں۔ اس لیے اسلامی  تاریخی مآخذ قابل اعتماد نہیں ہیں۔
* قرآن میں تناقض
* قرآن میں تناقض
* قرآن کا سابقه کتابوں سے ماخوذ هونا
* قرآن کا سابقه کتابوں سے ماخوذ ہونا۔
* آیات میں تناسب اور هماهنگی کا فقدان
* آیات میں تناسب اور هماهنگی کا فقدان
* سامراجی مذہب کے طور پر اسلام کا اصل بانی عبد الملک ہے اور انهوں نے قرآن کو موجوده شکل میں لانے کی کوشش کی هے ۔
* سامراجی مذہب کے طور پر اسلام کا اصل بانی عبد الملک ہے اور انهوں نے قرآن کو موجوده شکل میں لانے کی کوشش کی ہے ۔
* قرآن کے مضامین  عهدین سے اخذ کیا گیا هے
* قرآن کے مضامین  عهدین سے اخذ کیا گیا ہے۔
* اسلام کی بنیاد عبدالملک ابن مروان کے دور میں رکھی گئی هے
* اسلام کی بنیاد عبدالملک ابن مروان کے دور میں رکھی گئی ہے۔
* قرآن کی تحریف
* قرآن کی تحریف۔
* قرآن ایک تاریخی کتاب ہے جو دو صدیوں میں لکھی گئی۔
* قرآن ایک تاریخی کتاب ہے جو دو صدیوں میں لکھی گئی۔
* قرآن مسائل اور پیچیدگیوں پر مشتمل کتاب هے جس کی وجه تین عامل هے ۔الف: مسلمانوں کے درمیان خانہ جنگیاں ب: فتوحات ج: عرب سلطنت کا  ظہور
* قرآن مسائل اور پیچیدگیوں پر مشتمل کتاب ہے جس کی وجه تین عامل ہے ۔الف: مسلمانوں کے درمیان خانہ جنگیاں ب: فتوحات ج: عرب سلطنت کا  ظہور۔
* شیعوں میں قرآن صامت اور قرآن ناطق کے  دو عنوان ، ابتدائی شیعوں کی نظر میں قرآن کی تحریف کی علامت ہیں۔
* شیعوں میں قرآن صامت اور قرآن ناطق کے  دو عنوان ، ابتدائی شیعوں کی نظر میں قرآن کی تحریف کی علامت ہیں۔
* آخر الزمان  کی خبریں اور حضرت علی علیہ السلام کا بحیثیت مسیح موعود تعارف، پیغمبر (ص) کی بنیادی ذمه داری تھی ۔
* آخر الزمان  کی خبریں اور حضرت علی علیہ السلام کا بحیثیت مسیح موعود تعارف، پیغمبر (ص) کی بنیادی ذمه داری تھی ۔
* حضور اکر م (ص) کی کائنات کے خاتمے کے حوالے سے ڈرانے کی ذمه داری ، لوگوں کو  مسیح موعود یعنی حضرت علی (ع) کی هدایت کی طرف دعوت کے سوا کچھ نهیں تھی۔
* حضور اکر م (ص) کی کائنات کے خاتمے کے حوالے سے ڈرانے کی ذمه داری ، لوگوں کو  مسیح موعود یعنی حضرت علی (ع) کی هدایت کی طرف دعوت کے سوا کچھ نهیں تھی۔
* قریب‌الوقوع آخرالزمان کے آنے اور حضرت علی (ع) کا بحثیت مسیح موعود ظهور کے حوالے سے رسول اکرم(ص) کی پیشگوئی محقق نهیں هوئی اور دونوں کچھ عرصه بعد فوت هوگئے تو  بعد کے اموی حکمرانوں بالخصوص عبد الملک بن مروان نے قرآن میں سنگین تبدیلیاں کیں۔ جس کے نتیجه میں آخر الزمان کا پهلو جو پیغمبر(ص) کی رسالت کا اصلی پهلو تھا )  پر توجه نهیں دی گئی ۔
* قریب‌الوقوع آخرالزمان کے آنے اور حضرت علی (ع) کا بحثیت مسیح موعود ظهور کے حوالے سے رسول اکرم(ص) کی پیشگوئی محقق نهیں ہوئی اور دونوں کچھ عرصه بعد فوت ہوگئے تو  بعد کے اموی حکمرانوں بالخصوص عبد الملک بن مروان نے قرآن میں سنگین تبدیلیاں کیں۔ جس کے نتیجه میں آخر الزمان کا پهلو جو پیغمبر(ص) کی رسالت کا اصلی پهلو تھا )  پر توجه نهیں دی گئی ۔

==اہل بیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی کے  سربراه کا توصیفی  الفاظ میں اظهار خیال ==
==اہل بیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی کے  سربراه کا توصیفی  الفاظ میں اظهار خیال ==
سطر 60: سطر 60:
==کتاب کا تنقیدی جائزه==
==کتاب کا تنقیدی جائزه==
عالمی اسمبلی برای تقریب مذاهب اسلامی سے منسلک تحقیقی مرکز(  پژوهشگاه مطالعات تقریبی )کی کوششوں سے  اس کتاب کا جائزہ لینے اور تنقید کرنے کے لیے ماہرین  کے موجودگی میں علمی نشستوں کےانعقاد  کا سلسلہ شروع کیے ہوئے ایک سال سے زیادہ کا عرصہ ہو چکا ہے ۔

ملکی اور غیر ملکی  ممتاز قرآنی اسکالرز کی مدد اور  تعاون سے  اس منصوبے اور اس کے زیر انتظام منظرنامے کی وضاحت اوراس پر  علمی تنقید  کی کوشش  جاری هے۔ اس لیے کہ "مؤرخین  کا قرآن نامی  کتاب" کا ایک حتمی نتیجہ "مؤمنین  کے قرآن " کے مقابلے میں موجودہ قرآن کے نزول اور آسمانی هونے کا انکار یا اس کو مشکوک بنانا  اور اسلام اور مسلمانوں کی شناخت اور تشخص کو ختم  کرنا  ہے اور دوسری طرف، اس کام کے مرتب کرنے والے،  مالی تعاون کرنے والے  اور میڈیا اسپانسرز  وسیع پروپیگنڈے کے ساتھ دنیا میں  اس مجموعہ کو قرآن کی شناخت  کے لئے اهم اور علمی ماخذ کے طور پر متعارف کروانا چاہتے هیں ۔
ملکی اور غیر ملکی  ممتاز قرآنی اسکالرز کی مدد اور  تعاون سے  اس منصوبے اور اس کے زیر انتظام منظرنامے کی وضاحت اوراس پر  علمی تنقید  کی کوشش  جاری ہے۔ اس لیے کہ "مؤرخین  کا قرآن نامی  کتاب" کا ایک حتمی نتیجہ "مؤمنین  کے قرآن " کے مقابلے میں موجودہ قرآن کے نزول اور آسمانی ہونے کا انکار یا اس کو مشکوک بنانا  اور اسلام اور مسلمانوں کی شناخت اور تشخص کو ختم  کرنا  ہے اور دوسری طرف، اس کام کے مرتب کرنے والے،  مالی تعاون کرنے والے  اور میڈیا اسپانسرز  وسیع پروپیگنڈے کے ساتھ دنیا میں  اس مجموعہ کو قرآن کی شناخت  کے لئے اهم اور علمی ماخذ کے طور پر متعارف کروانا چاہتے ہیں ۔
تحقیقی مرکز برائے تقریبی مطالعات  کے شعبہ قرآن و حدیث نے مؤرخین کے قرآن کے مطالب اور مواد کو  تجزیاتی انداز میں سمجھنے اور عالم اسلام  کے مسلم  مفکرین کے ذریعے اس کا تنقیدی  جائزہ لینے کے غرض سے اس مهم کا آغاز  کیا ہے۔

<ref>[https://taqribstudies.ir/%da%af%d8%b2%d8%a7%d8%b1%d8%b4-%d9%86%d9%87%d8%a7%db%8c%db%8c-%da%a9%d8%b1%d8%b3%db%8c-79-%d8%a2%d8%b2%d8%a7%d8%af%d8%a7%d9%86%d8%af%db%8c%d8%b4%db%8c/ نقد قرآن پژوهی انتقادی میان رشته‌ای با تأکید بر قرآن مورخان] (مؤرخین کا قرآن نام کتاب کی مرکزیت میں قرآن پر تنقیدی  نگاه سے کی جانے والے تحقیقات کا تنقیدی جائزه)taqribstudies.ir (زبان فارسی)- تاریخ درج شده: 21/نومبر/2023 ء تاریخ اخذ شده:18/جولائی/ 2024ء</ref>

252

ترامیم