3,963
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 34: | سطر 34: | ||
معروف خطیب اور مفکر مولانا شبیر علی وارثی نے اپنی تقریر نے کہاکہ فلسطین مسلسل ظلم و بربریت کا شکار ہے۔ اسرائیلی حملوں میں گھر اجڑ گئے ہیں، بچے مارےجارہے ہیں، عورتیں زیادتی کا شکار ہیں۔ نوجوان قتل کئے جارہے ہیں۔ اسرائیلی جیلیں فلسطینیوں سے بھری پڑی ہیں مگر عالم اسلام خاموش ہے۔ عرب ممالک کی غیرت سوئی ہوئی ہے ۔ | معروف خطیب اور مفکر مولانا شبیر علی وارثی نے اپنی تقریر نے کہاکہ فلسطین مسلسل ظلم و بربریت کا شکار ہے۔ اسرائیلی حملوں میں گھر اجڑ گئے ہیں، بچے مارےجارہے ہیں، عورتیں زیادتی کا شکار ہیں۔ نوجوان قتل کئے جارہے ہیں۔ اسرائیلی جیلیں فلسطینیوں سے بھری پڑی ہیں مگر عالم اسلام خاموش ہے۔ عرب ممالک کی غیرت سوئی ہوئی ہے ۔ | ||
مولانا نے کہا: کہ ماہ رمضان المبارک میں اسرائیلی ظلم اپنے شباب پر ہے مگر دنیا خاموش ہے۔ افسوس یہ ہے کہ کوئی فلسطینیوں سےاظہار ہمدردی تک نہیں کرتا۔ اسرائیل فلسطین کو صفحۂ ہستی سے مٹادینا چاہتاہے اور بعض عرب ممالک اس منصوبے میں شریک ہیں۔ انہیں پہچانیں اور ان کا بائیکاٹ کریں۔ عرب ممالک کس منہ سے خود کو [[مسلمان]] کہتے ہیں۔ کیا انہیں فلسطینی مظلوموں کی مظلومیت نظر نہیں آتی ۔مولانانے کہاکہ صرف ایک ملک ہے جو مسئلۂ فلسطین کو زندہ رکھے ہوئے ہے وہ جمہوری اسلامی ایران ہے ۔امام خمینی ؒ کی محنتوں کا ثمرہ ہے کہ آج مسئلہ فلسطین زندہ ہے اور دنیا ان کی مظلومیت سے رشناس ہورہی ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/380114/%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%DB%8C%D9%88%D9%85-%D9%82%D8%AF%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%88%D9%82%D8%B9-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D8%AC%D9%84%D8%B3-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DB%81%D9%86%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D9%88%D8%A8%DB%8C%D9%86%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%A7 | مولانا نے کہا: کہ ماہ رمضان المبارک میں اسرائیلی ظلم اپنے شباب پر ہے مگر دنیا خاموش ہے۔ افسوس یہ ہے کہ کوئی فلسطینیوں سےاظہار ہمدردی تک نہیں کرتا۔ اسرائیل فلسطین کو صفحۂ ہستی سے مٹادینا چاہتاہے اور بعض عرب ممالک اس منصوبے میں شریک ہیں۔ انہیں پہچانیں اور ان کا بائیکاٹ کریں۔ عرب ممالک کس منہ سے خود کو [[مسلمان]] کہتے ہیں۔ کیا انہیں فلسطینی مظلوموں کی مظلومیت نظر نہیں آتی ۔مولانانے کہاکہ صرف ایک ملک ہے جو مسئلۂ فلسطین کو زندہ رکھے ہوئے ہے وہ جمہوری اسلامی ایران ہے ۔امام خمینی ؒ کی محنتوں کا ثمرہ ہے کہ آج مسئلہ فلسطین زندہ ہے اور دنیا ان کی مظلومیت سے رشناس ہورہی ہے | ||
عالمی یوم قدس کے موقع پر مجلس علمائے ہند کی جانب سے وبینار کا انعقا ہوا،شیعہ وسنّی مفکرین نے اظہار خیال کیا]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از: 30 اپریل 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 جولائی | <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/380114/%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%DB%8C%D9%88%D9%85-%D9%82%D8%AF%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%88%D9%82%D8%B9-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D8%AC%D9%84%D8%B3-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DB%81%D9%86%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D9%88%D8%A8%DB%8C%D9%86%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%A7 عالمی یوم قدس کے موقع پر مجلس علمائے ہند کی جانب سے وبینار کا انعقا ہوا،شیعہ وسنّی مفکرین نے اظہار خیال کیا]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از: 30 اپریل 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 جولائی 2024ء</ref>۔ |