Jump to content

"مسودہ:شبیر علی وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 31: سطر 31:
== تعمیر بقیع کے لئیے منظم تحریک کی ضرورت ==
== تعمیر بقیع کے لئیے منظم تحریک کی ضرورت ==
شبیر علی وارثی نے اپنے خطاب میں کہاکہ سعودی حکومت ظالم حکومت ہے جس نے آل رسول اصحاب رسول اورازواج رسول کی قبریں مسمارکردیں۔ مولانا نےکہا کہ رسول خدا اگر کسی کی تعظیم کےلئیے کھڑےہوئےہیں تو وہ صرف بی بی [[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|فاطمہ]] ہیں۔ رسول نےفرمایا کہ جس نے فاطمہ کواذیت دی اس نے مجھے اذیت دی اورجس نے مجھے اذیت دی اس نے خدا کو اذیت دی۔اب مسلمان خودفیصلہ کرے کہ جس نے بی بی فاطمہ کی قبرمسمار کی ہے وہ رسول اور خدا دونوں کا دشمن ہے۔ مولانا نےکہا کہ تعمیر بقیع کے لئیے منظم تحریک کی ضرورت ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/368868/%D8%A7%D9%86%DB%81%D8%AF%D8%A7%D9%85-%D8%AC%D9%86%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D8%A8%D9%82%DB%8C%D8%B9-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D9%82%D8%AF%D8%B3%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D9%86%D9%88-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92 انہدام جنت البقیع کے خلاف اور مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کے لئے مجلس علماء ہند کی جانب سے آن لائن احتجاج اور ویبنار کا انعقاد کیا گیا]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 22 مئی 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9جولائی 2024ء۔</ref>۔

== امام خمینی ؒ کی محنتوں کا ثمرہ ہے کہ آج مسئلہ فلسطین زندہ ہے ==
معروف خطیب اور مفکر مولانا شبیر علی وارثی نے اپنی تقریر نے کہاکہ فلسطین مسلسل ظلم و بربریت کا شکار ہے۔ اسرائیلی حملوں میں گھر اجڑ گئے ہیں، بچے مارےجارہے ہیں، عورتیں زیادتی کا شکار ہیں۔ نوجوان قتل کئے جارہے ہیں۔ اسرائیلی جیلیں فلسطینیوں سے بھری پڑی ہیں مگر عالم اسلام خاموش ہے۔ عرب ممالک کی غیرت سوئی ہوئی ہے ۔
مولانا نے کہا: کہ ماہ رمضان المبارک میں اسرائیلی ظلم اپنے شباب پر ہے مگر دنیا خاموش ہے۔ افسوس یہ ہے کہ کوئی فلسطینیوں سےاظہار ہمدردی تک نہیں کرتا۔ اسرائیل فلسطین کو صفحۂ ہستی سے مٹادینا چاہتاہے اور بعض عرب ممالک اس منصوبے میں شریک ہیں۔ انہیں پہچانیں اور ان کا بائیکاٹ کریں۔ عرب ممالک کس منہ سے خود کو [[مسلمان]] کہتے ہیں۔ کیا انہیں فلسطینی مظلوموں کی مظلومیت نظر نہیں آتی ۔مولانانے کہاکہ صرف ایک ملک ہے جو مسئلۂ فلسطین کو زندہ رکھے ہوئے ہے وہ جمہوری اسلامی ایران ہے ۔امام خمینی ؒ کی محنتوں کا ثمرہ ہے کہ آج مسئلہ فلسطین زندہ ہے اور دنیا ان کی مظلومیت سے رشناس ہورہی ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/380114/%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%DB%8C%D9%88%D9%85-%D9%82%D8%AF%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%88%D9%82%D8%B9-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D8%AC%D9%84%D8%B3-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DB%81%D9%86%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D9%88%D8%A8%DB%8C%D9%86%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%A7
عالمی یوم قدس کے موقع پر مجلس علمائے ہند کی جانب سے وبینار کا انعقا ہوا،شیعہ وسنّی مفکرین نے اظہار خیال کیا]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از: 30 اپریل 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 جولائی 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,853

ترامیم