"حزب اللہ لبنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 100: سطر 100:
مذکورہ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ [[فلسطین]] کے شمال میں واقع صیہونی قصبے تنوعا کو اینٹی آرمر میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے
مذکورہ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ [[فلسطین]] کے شمال میں واقع صیہونی قصبے تنوعا کو اینٹی آرمر میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے
<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923550/ حزب اللہ کے شمالی مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملے]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از:24اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:24اپریل 2024ء۔</ref>۔
<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923550/ حزب اللہ کے شمالی مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملے]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از:24اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:24اپریل 2024ء۔</ref>۔
 
== ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم ==
ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا اہم بیان جو مندرجہ ذیل ہیں:
* اگر اسرائیل ہمہ گیر جنگ لڑنا چاہتا ہے تو ہم اس کے لیے تیار ہیں۔
* لبنان پر جنگ کی کسی بھی اسرائیلی توسیع میں اسرائیل کو تباہی و بربادی اور قابض علاقوں سے نقل مکانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
* مزاحمت جنگ کے لیے تیار ہے اور اسرائیل کو کبھی فاتح نہیں ہونے دے گی۔
* ہمارا فیصلہ ہے کہ جنگ کو نہ بڑھایا جائے، لیکن اگر جنگ ہم پر مسلط کی گئی تو ہم لڑیں گے۔
* ہمیں پچھلے دو مہینوں میں دھمکیاں موصول ہوئی ہیں اور ہمارا جواب تھا کہ لبنانی محاذ  غزہ سے منسلک ہے۔
* فلسطین کے ساتھ لبنان کی سرحد سے حزب اللہ کے Special Rodwan forces  کو واپس بلانے کی کوئی بھی بات درست نہیں ہے۔
* ہم نے اب تک اپنی صلاحیتوں کا ایک چھوٹا سا حصہ جنگ کی نوعیت کے مطابق استعمال کیا ہے۔
* بائیڈن کی خوشامدی پیشکشوں میں واقعیت کا فقدان ہے اور اس کی تجویز آئندہ امریکی انتخابات میں ووٹرز کو متاثر کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔
* [[غزہ]] پر اسرائیل کی جنگ روکنے کے لیے امریکہ کا کوئی سنجیدہ اقدام  نہیں ہے۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}