3,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
آپ نے مسلم طالبات کی انجمنیں قائم کیں۔ مختلف مقامات پر خواتین کے جلسوں میں خطابات کیے۔ خواتین کو اسلامی تعلیمات کے حصول کے لیے بہت زور دیا۔ اپریل 1943ء میں مسلم وویمن سٹوڈنٹس فیڈریشن دہلی کے اجلاس میں آپ نے خطاب کرتے ہوئے فرمای:" تعلیم ایک اہم ترین ستون اور وہ بنیاد ہے جس پر قوم کی تعمیر کی جاسکتی ہے۔" فاطمہ جناح سب کے ساتھ شفقت سے پیش آتیں، خواتین کی حوصلہ افزائی کرتیں اور فرماتیں: ''ہم میں سے ہر ایک، جس سے جتنا ہو سکے اپنی قوت اور حیثیت کے مطابق اپنے خاندان، پڑوسیوں، دوستوں اور عزیزوں میں عملی قوت کی روح پھونک دے۔ | آپ نے مسلم طالبات کی انجمنیں قائم کیں۔ مختلف مقامات پر خواتین کے جلسوں میں خطابات کیے۔ خواتین کو اسلامی تعلیمات کے حصول کے لیے بہت زور دیا۔ اپریل 1943ء میں مسلم وویمن سٹوڈنٹس فیڈریشن دہلی کے اجلاس میں آپ نے خطاب کرتے ہوئے فرمای:" تعلیم ایک اہم ترین ستون اور وہ بنیاد ہے جس پر قوم کی تعمیر کی جاسکتی ہے۔" فاطمہ جناح سب کے ساتھ شفقت سے پیش آتیں، خواتین کی حوصلہ افزائی کرتیں اور فرماتیں: ''ہم میں سے ہر ایک، جس سے جتنا ہو سکے اپنی قوت اور حیثیت کے مطابق اپنے خاندان، پڑوسیوں، دوستوں اور عزیزوں میں عملی قوت کی روح پھونک دے۔ | ||
اور ان میں قومیت کا جذبہ بیدار کرے۔ اس طرح ہم اپنی قوم کی کچھ مدد کرسکتے ہیں۔" قائدِ اعظم بھی یہ سمجھتے تھے کہ آزادی کی جدو جہد میں عورتوں کو بھی مَردوں کے شانہ بشانہ کام کرنا چاہیے۔قائدِ اعظم فاطمہ جناح کوفُل کونسل کہتے ، روشنی کی کرن قرار دیتے اور پیار سے فاطی کہتے تھے۔ 23 مارچ 1940ء قراردادِ پاکستان کی منظوری کے موقع پر بھی فاطمہ جناح قائدِ اعظم کے ساتھ تھیں۔ تحریکِ پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے حوالے سے محترمہ فاطمہ جناح کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔ | اور ان میں قومیت کا جذبہ بیدار کرے۔ اس طرح ہم اپنی قوم کی کچھ مدد کرسکتے ہیں۔" قائدِ اعظم بھی یہ سمجھتے تھے کہ آزادی کی جدو جہد میں عورتوں کو بھی مَردوں کے شانہ بشانہ کام کرنا چاہیے۔قائدِ اعظم فاطمہ جناح کوفُل کونسل کہتے ، روشنی کی کرن قرار دیتے اور پیار سے فاطی کہتے تھے۔ 23 مارچ 1940ء قراردادِ پاکستان کی منظوری کے موقع پر بھی فاطمہ جناح قائدِ اعظم کے ساتھ تھیں۔ تحریکِ پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے حوالے سے محترمہ فاطمہ جناح کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔ | ||
فا طمہ جناح نے سیاسی خدمات کے ساتھ ساتھ سماجی و فلاحی کاموں کے لیے خود کو وقف کیے رکھا۔ آپ کی کوششوں سے کراچی میں آپ کے نام خاتون پاکستان سکول کی بنیاد رکھی گئی جو 1963ء میں کالج بن گیا۔ فاطمہ جناح اردو زبان کو پاکستان کی سرکاری،عدالتی،عوامی زبان بنانے کی خواہاں تھی وہ اپنی اکثر تقاریر میں قوم سے اردو لکھنے،بولنے،پڑھنے پر زور دیتی تھیں | |||
<ref>[https://dailypakistan.com.pk/30-Jul-2020/1164857 محترمہ فاطمہ جناح، ایک عہد ساز شخصیت]-dailypakistan.com.pk- شائع شدہ از: 30 جولائی 2020ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 مئی 2024ء۔</ref>۔ | |||
== قیام پاکستان میں ان کا کردار == | == قیام پاکستان میں ان کا کردار == | ||
فاطمہ جناح کے اس ایثار کی بدولت ہی قائداعظم نے کامیابی حاصل کی۔ آپ عزم و استقلال کی پیکر تھیں۔ آپ انتہائی مشکل حالات میں بھی صبر اور حوصلے کے ساتھ اپنے بھائی کے شانہ بشانہ رہیں۔بالاخر 14 اگست 1947ءکوقائداعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں بے شمار قربانیوں کے بعد عظیم منزل کا حصول ممکن ہوا۔ | فاطمہ جناح کے اس ایثار کی بدولت ہی قائداعظم نے کامیابی حاصل کی۔ آپ عزم و استقلال کی پیکر تھیں۔ آپ انتہائی مشکل حالات میں بھی صبر اور حوصلے کے ساتھ اپنے بھائی کے شانہ بشانہ رہیں۔بالاخر 14 اگست 1947ءکوقائداعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں بے شمار قربانیوں کے بعد عظیم منزل کا حصول ممکن ہوا۔ |