"علی عبد الرازق" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37: سطر 37:
ایوان نمائندگان اور سینیٹ کا رکن
ایوان نمائندگان اور سینیٹ کا رکن
عربی زبان اکیڈمی کا رکن مقرر کیا گیا۔
عربی زبان اکیڈمی کا رکن مقرر کیا گیا۔
آپ کی وفات جمادی الآخرۃ 1386ھ بمطابق 23 ستمبر 1966ء کو ہوئی۔
 
== اسلام اور اصول حکمرانی پر تبصرے ==
== اسلام اور اصول حکمرانی پر تبصرے ==
دین اسلام ایک کامل دین اورمکمل دستور حیات ہے، جو زندگی  کے تمام شعبوں میں انسانیت کی راہ نمائی کرتا ہے، دین اسلام  جہاں انفرادی زندگی میں فرد کی اصلاح پر زوردیتا ہے وہیں اجتماعی زندگی کے زرین اصول وضع کرتاہے، اسلامی نظامِ حیات میں، جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاشرت، معاملات اور اخلاقیات کو بھی اولین درجہ حاصل ہے۔ اسلام کاجس طرح اپنا نظامِ معیشت ہے اور اپنے اقتصادی اصول ہیں اسی طرح اسلام کا اپنا نظامِ سیاست وحکومت ہے، دین اسلام کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے۔