3,958
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 48: | سطر 48: | ||
اکتوبر 2023ء کو 06:30 بجے، حماس نے آپریشن کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس نے غزہ پٹی سے اسرائیل میں 20 منٹ کے اندر اندر 5000 سے زیادہ راکٹ فائر کیے ہیں۔ اسرائیلی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ سے کم از کم 3000 پروجیکٹائل داغے گئے ہیں۔ راکٹ حملوں میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکوں کی اطلاع غزہ کے آس پاس کے علاقوں اور سہل شارون کے شہروں بشمول غدیرا، ہرتزلیا، تل ابیب اور عسقلان میں موصول ہوئی تھی۔ بئرالسبع، یروشلم، رحودوت، ریشون لتسیون اور پاماچیم ایئربیس میں بھی فضائی حملے کے سائرن بجائے گئے۔ حماس نے جنگ کی کال جاری کی، جس میں اعلیٰ فوجی کماندار محمد الضیف نے ہر جگہ مسلمانوں سے اسرائیل پرحملہ کرنے کی اپیل کی. تقریباً 1000 فلسطینی مجاہدین نے ٹرکوں، پک اپ، موٹر سائیکلوں، بلڈوزروں، اسپیڈ بوٹس اور پیرا گلائیڈر کے ذریعے غزہ سے اسرائیل میں دراندازی کی۔ تصاویر اور ویڈیوز میں سیاہ رنگت والے پک اپ ٹرکوں میں ملبوس بھاری مسلح اور نقاب پوش مجاہدین کو دکھایا گیا ہے جنہوں نے سدیروت میں فائرنگ کرتے ہوئے کئی اسرائیلی شہریوں اور فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ | اکتوبر 2023ء کو 06:30 بجے، حماس نے آپریشن کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس نے غزہ پٹی سے اسرائیل میں 20 منٹ کے اندر اندر 5000 سے زیادہ راکٹ فائر کیے ہیں۔ اسرائیلی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ سے کم از کم 3000 پروجیکٹائل داغے گئے ہیں۔ راکٹ حملوں میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکوں کی اطلاع غزہ کے آس پاس کے علاقوں اور سہل شارون کے شہروں بشمول غدیرا، ہرتزلیا، تل ابیب اور عسقلان میں موصول ہوئی تھی۔ بئرالسبع، یروشلم، رحودوت، ریشون لتسیون اور پاماچیم ایئربیس میں بھی فضائی حملے کے سائرن بجائے گئے۔ حماس نے جنگ کی کال جاری کی، جس میں اعلیٰ فوجی کماندار محمد الضیف نے ہر جگہ مسلمانوں سے اسرائیل پرحملہ کرنے کی اپیل کی. تقریباً 1000 فلسطینی مجاہدین نے ٹرکوں، پک اپ، موٹر سائیکلوں، بلڈوزروں، اسپیڈ بوٹس اور پیرا گلائیڈر کے ذریعے غزہ سے اسرائیل میں دراندازی کی۔ تصاویر اور ویڈیوز میں سیاہ رنگت والے پک اپ ٹرکوں میں ملبوس بھاری مسلح اور نقاب پوش مجاہدین کو دکھایا گیا ہے جنہوں نے سدیروت میں فائرنگ کرتے ہوئے کئی اسرائیلی شہریوں اور فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ | ||
== | |||
حماس نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی == | |||
گردانهای عزالدین قسام | |||
[[حماس|تحریک حماس]] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی مدافعان حرم کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا اور اس بزدلانہ حملے کی مذمت کی۔ | |||
پیغام کے متن کا ترجمہ کچھ یوں ہے: | |||
بسم الله الرحمن الرحیم | |||
شہید عزالدین قسام بریگیڈ [[شام]] کے دارالحکومت دمشق پر صیہونیوں کی جانب سے بزدلانہ حملے میں سردار ابومہدی محمد رضا زاہدی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر عالم اسلام اور تمام عرب ممالک کی خدمت میں تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔ | |||
ہم قسام بریگیڈ کے ارکان اس بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے مسلسل کئی سالوں سے غاصب صیہونیوں کے خلاف مزاحمتی محاذ کی تعمیر میں شہید ابو مہدی کے عظیم کردار اور طوفان الاقصیٰ میں ان کے شاندار کردار کو سراہتے ہیں۔ | |||
یہ جہاد فتح یا شہادت تک جاری رہے گا۔ | |||
شہید عزالدین القسام بریگیڈ | |||
فلسطین | |||
منگل ۲۳ رمضان ۱۴۴۵ ھ | |||
۰۲/اپریل/۲۰۲۴ | |||
<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/397837/ حماس نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی] hawzahnews.com-شائع شدہ: 2اپریل 2024ء-اخذ شدہ:13اپریل 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |