4,004
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
’’بیت اللحم‘‘ کو شہر داؤد بھی کہا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ حضرت داؤد علیہ السلام کی ولادت بھی بیت اللحم میں ہوئی تھی۔ شہر کے شمالی جانب حضرت داؤد کی طرف منسوب ایک کنواں بھی ہے اور انہوں نے ایک بہت بڑا محل بھی یہاں بنایا تھا۔ اسی صدی میں اس محل داؤدی کے آثار بھی دریافت ہوئے ہیں۔ | ’’بیت اللحم‘‘ کو شہر داؤد بھی کہا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ حضرت داؤد علیہ السلام کی ولادت بھی بیت اللحم میں ہوئی تھی۔ شہر کے شمالی جانب حضرت داؤد کی طرف منسوب ایک کنواں بھی ہے اور انہوں نے ایک بہت بڑا محل بھی یہاں بنایا تھا۔ اسی صدی میں اس محل داؤدی کے آثار بھی دریافت ہوئے ہیں۔ | ||
شہر بیت اللحم، یروشلم سے مشرقی جانب صرف چھ سات میل دور ہے، دوسری صدی میں رومی بادشاہ قیصر ہیڈریان نے اسے تباہ کر دیا تھا۔ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|نبیﷺ]] کی ولادت سے تین سو سال پہلے ایک اور رومی بادشاہ قنسطنطین Constanstineنے یہودیت چھوڑ کر عیسائیت اختیار کر لی تھی۔ اس بادشاہ کی والدہ ہیلن بڑی مذہبی عورت تھی، اس نے 327عیسوی میں اسے دوبارہ آباد کیا اور 330عیسوی میں جائے ولادت حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر گرجا گھر ’’کنیسۃ المھد‘‘ کے نام سے تعمیر کرا دیا۔ یاد رہے کہ اسی بیگم ہیلن نے یروشلم کا کنیسۃ القیامۃ بھی تعمیر کروایا تھا۔ | شہر بیت اللحم، یروشلم سے مشرقی جانب صرف چھ سات میل دور ہے، دوسری صدی میں رومی بادشاہ قیصر ہیڈریان نے اسے تباہ کر دیا تھا۔ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|نبیﷺ]] کی ولادت سے تین سو سال پہلے ایک اور رومی بادشاہ قنسطنطین Constanstineنے یہودیت چھوڑ کر عیسائیت اختیار کر لی تھی۔ اس بادشاہ کی والدہ ہیلن بڑی مذہبی عورت تھی، اس نے 327عیسوی میں اسے دوبارہ آباد کیا اور 330عیسوی میں جائے ولادت حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر گرجا گھر ’’کنیسۃ المھد‘‘ کے نام سے تعمیر کرا دیا۔ یاد رہے کہ اسی بیگم ہیلن نے یروشلم کا کنیسۃ القیامۃ بھی تعمیر کروایا تھا۔ | ||
== جغرافیا == | |||
یہ فلسطین کے قدیم ترین اور قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے جس کی تاریخ فلسطینی قوم کی تاریخ اور اس کی صداقت سے جڑی ہوئی ہے۔ یہ شہر قدس پہاڑی سلسلے کے جنوبی جانب اور بیت المقدس شہر سے 10 کلومیٹر جنوب میں سطح سمندر سے تقریباً 780 میٹر کی بلندی کے ساتھ ایک پہاڑ پر واقع ہے۔ | |||
بیت اللحم شہر دو شہروں بیت جالا اور بیت سہور کے ساتھ مل کر تین آباد کمپلیکس بناتا ہے اور ہر شہر دوسرے شہر سے تقریباً 2-3 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔بیت جالا بیت المقدس کے شمال مغرب میں واقع ہے اور بیت سہور مشرق میں. | |||
اس شہر کی مساحت 10611ایکڑ یا 4.097مربع میل ہے۔ اس چھوٹے سے شہر میں 30سے زیادہ ہوٹل 300سے زیادہ گھریلو صنعتیں، 70بستیاں، تین مہاجر کیمپ ایک کا نام ’’مخیم عایدہ‘‘ دوسرا ’’مخیم بیت جبرین‘‘ اور تیسرے کا نام ’’مخیم الدھیشہ‘‘ ہے جو 1949اور 1950میں قائم ہوئے تھے۔ یہاں31تعلیمی مدارس کام کر رہے ہیں، اعلیٰ تعلیم کیلئے’’بیت اللحم یونیورسٹی‘‘ بھی ہے جہاں کئی قسم کے علوم و فنون پڑھانے کیلئے مخصوص کالجز ہیں۔ | |||
بیت لحم کی غاریں بھی بڑی مشہور ہیں۔ جنوب مشرق میں ایک ’’مغارات الحلیب، ہے۔ مشہور ہے کہ حضرت عیسیٰ کو ان کی والدہ اس غار میں دودھ پلایا کرتی تھیں۔ اسی طرح کئی خانقاہیں مختلف ادوار میں بنائی گئی تھیں۔ ایک خانقاہ عبید وادی قدرون کے سامنے ہے۔ یہ خانقاہ عبید نامی گاؤں کی مناسبت سے عبید کہلاتی ہے جبکہ خانقاہ جنت مکمل طور پر بند ہے اور ’’خانقاہ مارسابا‘‘جو 482 عیسوی میں یونانی دور میں تعمیر کی گئی تھی (خاتم النبین ﷺ کی ولادت شریفہ سے تقریباً کوئی ایک صدی پہلے) اس خانقاہ کی خاص بات یہ ہے کہ شروع دن ہی سے اس خانقاہ میں عورتوں کا داخلہ ممنوع ہے، روایت کے مطابق یہ خانقاہ ابھی تک انہی پرانے اصولوں پر قائم ہے۔ یوں بھی مذہبی طور پر عیسائیت میں عورتوں کو سوائے نن بننے کے کبھی کوئی اختیار نہیں دیا گیا اور مظلوم ننوں کے ساتھ جبر وظلم کی بڑی المناک داستانیں تاریخ کے صفحات میں محفوظ ہیں۔ [[اسلام]] میں عورت کو مسجد جانے کی ترغیب دی گئی ہے۔ شہر بیت اللحم میں کئی گرجا گھر واقع ہیں جن میں سب سے بڑا کنیسۃ القدیس ہے۔ یہ اس جگہ بنا ہے جہاں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت ہوئی تھی۔ اہل اسلام کی دریا دلی اور دیگر مذاہب کے احترام کی دلیل یہ چرچ بھی ہے کہ اب بھی اس چرچ کی نگرانی مسلمان کر رہے ہیں اور عیسائیوں کو اپنے مذہب کے مطابق رسومات ادا کرنے کی کھلی اجازت ہے۔ یہودیوں نے اپنے دور میں ان پر پابندیاں لگا رکھی تھیں جنہیں مسلمان حکمرانوں نے ختم کر دیا اب یہودی اور عیسائی تو اپنی اپنی عبادت گاہوں میں عبادت کرنے کیلئے بالکل آزاد ہیں جبکہ یروشلم کے مسلمان مسجد اقصیٰ میں آزادانہ آنے جانے کے روادار نہیں ہیں پھربھی کہتے ہیں اسلام جبر کا دین ہے اور مسلمان جابر لوگ !!!<ref>[https://jang.com.pk/news/475432سفر زیارت بیت المقدس، عبدالاعلیٰ درانی]jang.com.pk،-شائع شدہ از:8 اپریل 2018ء-اخذ شده به تاریخ:23مارچ 2024ء</ref>۔ | |||
== مذہبی اور تاریخی مقامات == | == مذہبی اور تاریخی مقامات == | ||
بیت لحم کا شہر دنیا کے مقدس ترین عیسائی مقامات میں سے ایک ہے، کیونکہ یہ وہ شہر ہے جہاں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش ہوئی تھی اور عیسائی دنیا کے لیے بیت المقدس شہر کے تقدس کی وجہ سے اس شہر کے وجود میں آنے کی وجہ تھی۔ بہت سے عیسائی مقدس مقامات، جیسے شیر کا غار چرچ، وغیرہ۔ حضرت عیسی علیہ السلام کی جائے پیدائش کے طور پر، یہ کرسمس کے ساتھ بہت مشہور اور منسلک ہے۔ چرچ آف جیسس کرائسٹ ان تین گرجا گھروں میں سے پہلا تھا جسے شہنشاہ قسطنطین نے چوتھی صدی عیسوی کے شروع میں تعمیر کیا تھا جب عیسائیت سرکاری مذہب بن گئی تھی۔ 326ء میں 2012 میں جیسس کرائسٹ چرچ عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہوا۔ چرچ آف دی نیٹیٹی یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل ہونے والا پہلا فلسطینی مقام ہے۔ | بیت لحم کا شہر دنیا کے مقدس ترین عیسائی مقامات میں سے ایک ہے، کیونکہ یہ وہ شہر ہے جہاں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش ہوئی تھی اور عیسائی دنیا کے لیے بیت المقدس شہر کے تقدس کی وجہ سے اس شہر کے وجود میں آنے کی وجہ تھی۔ بہت سے عیسائی مقدس مقامات، جیسے شیر کا غار چرچ، وغیرہ۔ حضرت عیسی علیہ السلام کی جائے پیدائش کے طور پر، یہ کرسمس کے ساتھ بہت مشہور اور منسلک ہے۔ چرچ آف جیسس کرائسٹ ان تین گرجا گھروں میں سے پہلا تھا جسے شہنشاہ قسطنطین نے چوتھی صدی عیسوی کے شروع میں تعمیر کیا تھا جب عیسائیت سرکاری مذہب بن گئی تھی۔ 326ء میں 2012 میں جیسس کرائسٹ چرچ عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہوا۔ چرچ آف دی نیٹیٹی یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل ہونے والا پہلا فلسطینی مقام ہے۔ |