"طوفان الاقصی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 332: سطر 332:

طوفان الاقصی میں صہیونی فورسز کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ حملوں کے جواب میں حماس اور دیگر مقاومتی تنظیموں نے صہیونی قصبوں اور شہروں پر میزائل حملے کئے ہیں۔ مقاومت کے حملوں کے بعد کئی صہیونی شہر اور قصبوں میں رہنے والے دوسرے مقامات کی طرف نقل مکانی کرچکے ہیں <ref>مجاہدین کی جوابی کاروائی، عسقلان میں کئی دھماکے، [https://ur.mehrnews.com/news/1921966/%D8%B7%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C-%D9%85%D8%AC%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%B9%D8%B3%D9%82%D mehrnews.com]</ref>۔

== غزہ پر صہیونی حملہ، فلسطینی وزارت اطلاعات نے نقصانات کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں ==
گذشتہ 134 دنوں کے دوران صہیونی حملوں کی وجہ سے 35 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور لاپتہ جبکہ 68 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فلسطینی وزارت اطلاعات نے طوفان الاقصی کے بعد اسرائیلی حملوں میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور اس کے اطراف میں صہیونی جارحیت کی وجہ سے اب تک ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی بے گناہ شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق گذشتہ 134 دنوں کے دوران اسرائیلی فوج نے 35858 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے جن میں سے 28858 کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ شہداء میں 12660 بچے اور 8570 خواتین بھی شامل ہیں۔
وزارت اطلاعات نے مزید کہا ہے کہ اب تک صحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے 340 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ میڈیا کے اداروں سے تعلق رکھنے والے بھی اسرائیلی حملوں سے محفوظ نہیں  ہیں۔ اب تک مجموعی طور پر 130 صحافی شہید ہوگئے ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ غزہ اور اطراف میں صہیونی حملوں میں 68677 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے 11 ہزار کی حالت تشویشناک ہے۔
اسرائیلی حملوں کی وجہ سے 7 ہزار سے زائد فلسطینی لاپتہ ہوگئے ہیں <ref>غزہ پر صہیونی حملہ، فلسطینی وزارت اطلاعات نے نقصانات کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں، [https://ur.mehrnews.com/news/1921965/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%BE%D8%B1-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D9%88%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%AA-%D8%A7%D8%B7%D9%84%D8%A7%D8%B9%D8%A7%D8%AA-%D9%86% mehrnews.co]m</ref>۔