4,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 323: | سطر 323: | ||
ذرائع نے مزید کہا ہے کہ حماس کے قاہرہ سے جانے کے بعد صہیونی حکومت کے جواب کا انتظار ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی حکومت کو اندرونی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے قاہرہ مذاکرات میں کوئی واضح موقف سامنے نہیں آسکا۔ اسی طرح امریکہ اور اسرائیل کے درمیان اختلافات بھی مذاکرات کی ناکامی کا باعث بنے ہیں۔ | ذرائع نے مزید کہا ہے کہ حماس کے قاہرہ سے جانے کے بعد صہیونی حکومت کے جواب کا انتظار ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی حکومت کو اندرونی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے قاہرہ مذاکرات میں کوئی واضح موقف سامنے نہیں آسکا۔ اسی طرح امریکہ اور اسرائیل کے درمیان اختلافات بھی مذاکرات کی ناکامی کا باعث بنے ہیں۔ | ||
اس سے پہلے حماس نے کہا تھا کہ حماس کا اعلی سطحی وفد مذاکرات میں مقاومت کا موقف پیش کرنے کے لئے مصر اور قطر جائے گا <ref>غزہ میں جنگ بندی، قاہرہ مذاکرات معطل، حماس کا وفد واپس، [https://ur.mehrnews.com/news/1921799/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D9%82%D8%A7%DB%81%D8%B1%DB%81-%D9%85%D8%B0%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%B9%D8%B7%D9%84-%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%D8%A7 mehrnews.com]</ref>۔ | اس سے پہلے حماس نے کہا تھا کہ حماس کا اعلی سطحی وفد مذاکرات میں مقاومت کا موقف پیش کرنے کے لئے مصر اور قطر جائے گا <ref>غزہ میں جنگ بندی، قاہرہ مذاکرات معطل، حماس کا وفد واپس، [https://ur.mehrnews.com/news/1921799/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D9%82%D8%A7%DB%81%D8%B1%DB%81-%D9%85%D8%B0%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%B9%D8%B7%D9%84-%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%D8%A7 mehrnews.com]</ref>۔ | ||
== مجاہدین کی جوابی کاروائی، عسقلان میں کئی دھماکے == | |||
صہیونی شہر عسقلان پر فلسطینی مجاہدین نے میزائلوں اور مارٹر گولوں سے حملے کئے اور شہر دھماکوں کی گونج سے لرز اٹھا۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ پر صہیونی فورسز کے حملوں کے جواب میں فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی شہر عسقلان پر میزائلوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔ | |||
تفصیلات کے مطابق عسقلان سے مقامی ذرائع نے کہا ہے کہ عسقلان پر مجاہدین کے حملوں کے بعد شہری دفاع کے ادارے کی جانب سے خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔ | |||
ذرائع کےمطابق صہیونی فوج کے دفاعی سسٹم نے بعض میزائلوں کو فضا میں تباہ کردیا تاہم بعض مقامات پر میزائل لگنے کی وجہ سے دھماکوں اور آگ لگنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ | |||
طوفان الاقصی میں صہیونی فورسز کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ حملوں کے جواب میں حماس اور دیگر مقاومتی تنظیموں نے صہیونی قصبوں اور شہروں پر میزائل حملے کئے ہیں۔ مقاومت کے حملوں کے بعد کئی صہیونی شہر اور قصبوں میں رہنے والے دوسرے مقامات کی طرف نقل مکانی کرچکے ہیں <ref>مجاہدین کی جوابی کاروائی، عسقلان میں کئی دھماکے، [https://ur.mehrnews.com/news/1921966/%D8%B7%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C-%D9%85%D8%AC%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%B9%D8%B3%D9%82%D mehrnews.com]</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |