3,871
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←ولادت) |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
== ولادت == | == ولادت == | ||
آپ کی تاریخ ولادت کا سن 1166 ھ ق مذکور ہے لیکن تاریخ اور مہینہ مذکور نہیں ہے اگرچہ ورثۃ الانبیاء <ref>سید احمد نقوی، ورثۃ الانبیاء،ص 500۔</ref>۔ میں دی گئی تصویر کے مطابق تاریخ ولادت 17 ربیع الثانی 1166ھ ہے <ref>بائیو گرافی سید دلدار علی</ref>۔ آپ کی ولادت کے موقع پر موجود شخص کے بیان کے مطابق آپ جمعہ کے روز پیدا ہوئے اور آپکی ولادت کے موقع پر نور ساطع کا مشاہدہ کیا گیا <ref>احمد نقوی معروف بہ علامہ ہندی ،ورثہ الانبیاء حصۂ تذکرۃ العلماء ص242</ref>۔ آپ کا پیدائشی شہر نصیر آباد ہے آپ کی مقام ولادت لکھنؤ سے تین منزل کی مسافت پر جائس اور نصیر آباد واقع ہے <ref>ورثۃ الانبیا حصہ تذکرۃ العلماء ص239</ref>۔ | آپ کی تاریخ ولادت کا سن 1166 ھ ق مذکور ہے لیکن تاریخ اور مہینہ مذکور نہیں ہے اگرچہ ورثۃ الانبیاء <ref>سید احمد نقوی، ورثۃ الانبیاء،ص 500۔</ref>۔ میں دی گئی تصویر کے مطابق تاریخ ولادت 17 ربیع الثانی 1166ھ ہے <ref>بائیو گرافی سید دلدار علی</ref>۔ آپ کی ولادت کے موقع پر موجود شخص کے بیان کے مطابق آپ جمعہ کے روز پیدا ہوئے اور آپکی ولادت کے موقع پر نور ساطع کا مشاہدہ کیا گیا <ref>احمد نقوی معروف بہ علامہ ہندی ،ورثہ الانبیاء حصۂ تذکرۃ العلماء ص242</ref>۔ آپ کا پیدائشی شہر نصیر آباد ہے آپ کی مقام ولادت لکھنؤ سے تین منزل کی مسافت پر جائس اور نصیر آباد واقع ہے <ref>ورثۃ الانبیا حصہ تذکرۃ العلماء ص239</ref>۔ | ||
== تعلیم == | |||
اپنے خاندان میں آپ ہی پہلے شخص ہیں جو علم دین کی طرف مائل ہوئے چنانچہ سنڈیلہ ضلع ہردوئی میں آپ نے ملا حیدر علی پھر الہ آباد میں سید غلام حسین اور رائے بریلی میں ملا باب اللہ سے علوم عقلیہ اور نقلیہ کی تعلیم حاصل کی، اس کے بعد آپ نے فیض آباد اور لکھنؤ کا سفر کیا ـ اور وہاں جن علما سے بھی آپ کی ملاقات ہوئی ان سے آپ نے کسب فیض کیاـ | |||
== سفرعراق == | |||
ہندوستان میں مختلف علما سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد آپ نے اعلیٰ علمی مدارج کی تحصیل کے لیے عراق کا سفر کیا اور کربلا میں جاکر سکونت اختیار کی، وہاں آپ نے آیت اللہ محمد باقر بہبہانی، آیت اللہ سید علی طباطبائی (صاحب کتاب ریاض المسائل) اور آیت اللہ مرزا محمد مہدی شہرستانی کے دروس میں شرکت کی ۔ اس کے بعد آپ نے نجف اشرف کا رخ کیا ،ـ وہاں بھی آپ نے ایک مدت تک قیام کیا اور آیت اللہ سید مہدی بحرالعلوم وغیرہ کے درس میں حصہ لیا ۔ اس کے بعد آپ ایران کے شہر مشہد آ گئے، وہاں بھی آپ نے زیارت کے بعد ایک عرصہ تک قیام کیا اور آیت اللہ سید محمد مہدی بن ہدایۃ اللہ خراسانی کی خدمت میں حاضر ہوتے رہے یہاں تک کہ انھوں نے آپ کے لیے ایک بہترین اجازہ اجتہاد تحریر کیا۔ | |||
== ذکاوت وذہانت == | == ذکاوت وذہانت == | ||
علوم عقلیہ سے دلچسپی کا یہ عالَم تھا کہ جہاں بھی کسی مشہورعلم منطق کے عالم کی خبر ملتی اسکے پاس چلے جاتے اور اس سے بحث و مباحثہ کرتے ۔اسی سبب سے مختلف مقامات کا سفر کیا۔ | علوم عقلیہ سے دلچسپی کا یہ عالَم تھا کہ جہاں بھی کسی مشہورعلم منطق کے عالم کی خبر ملتی اسکے پاس چلے جاتے اور اس سے بحث و مباحثہ کرتے ۔اسی سبب سے مختلف مقامات کا سفر کیا۔ |