"وسام حسن طویل" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم

سطر 36: سطر 36:
آپ شام میں مزاحمتی محاذ میں [[ قاسم سلیمانی|سردار شہید حاج قاسم سلیمانی]] کے ساتھیوں میں سے ایک تھے۔ وسام حسن  نے شام اور عراق کے میدان جنگ میں اہم کردار ادا کیا اور قدس فورس کے سابق کمانڈر حاج قاسم سلیمانی کے اہم ترین ساتھیوں میں سے ایک تھے۔ شام میں آپ [[محور مزاحمت|مزاحمتی محور]] کی حمایت کے ذمہ دار رہے ہیں۔ آپ  نے ہمیشہ دہشت گرد تنظیموں سے نمٹنے میں اہم کردار نبھایا۔ وسام حسن نے بہت سے خصوصی آپریشنز کی قیادت اور کمانڈ کی اور شام کو آزاد اور دہشت گردوں سے  پاک کرنے میں مدد کی۔ وہ عراق کو داعش کے دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرانے میں بھی شریک تھے۔

== زحمی ہونا ==
== زخمی ہونا ==
اپریل 1996 میں لبنان پر اسرائیل کے حملے کے بعد انہوں نے الطوفہ  کے علاقے کے محور میں جاسوسی کا کام سنبھالا اور اس کے بعد اسی محور کی ذمہ داری سنبھالی اور 1999 میں اسرائیلی فوج کے خلاف سجاد آپریشن میں حصہ لیا اور ان کا گردن شدید زخمی ہوا.
اپریل 1996 میں لبنان پر اسرائیل کے حملے کے بعد انہوں نے الطوفہ  کے علاقے کے محور میں جاسوسی کا کام سنبھالا اور اس کے بعد اسی محور کی ذمہ داری سنبھالی اور 1999 میں اسرائیلی فوج کے خلاف سجاد آپریشن میں حصہ لیا اور ان کی گردن شدید زخمی ہوئی۔
== حسن نصراللہ کی وارننگ ==
== حسن نصراللہ کی وارننگ ==
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل [[سید حسن نصر اللہ]] نے انہیں کئی بار بتایا تھا کہ صیہونی انہیں قتل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن آخر کار حاج جواد کو مقدس راستے میں شہید کر دیا گیا۔ لبنان میں اسلامی مزاحمت، جو [[غزہ پٹی|غزہ کی پٹی]] اور اس کی مزاحمت کی حمایت میں ہمیشہ نئے کمانڈروں کو تربیت دیتی ہے، لبنان اور [[فلسطین]] کی مقبوضہ سرحد کے ساتھ ساتھ صیہونی اڈوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے،  سید حسن نصر اللہ مزید کہا کہ صہیونی غاصبوں کے دیہاتوں اور قصبوں پر حملوں کو جاری رکھیں گے۔

confirmed
821

ترامیم