سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون
قاسم سلیمانی، ایران کی قدس برگیڈ کے کمانڈر، جنہوں نے مزاحمتی محاذ کی سرگرمیوں کو مضبوط اور وسعت دینے کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔ وہ عراق کی ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں مختلف کارروائیوں جیسے کہ والفجر 8، کربلا 1 اور کربلا 5 میں موجود تھا۔ سردارسلیمانی نے مزاحمت کا محور گروہوں جیسے النجیاء تحریک، کتائب حزب اللہ، اور زینبوں و فاطمیوں اور ایران اور سوریہ کے کچھ جوانوں پر مشتمل ایک عوامی رضاکار فورسز تشکیل دیا اور شام و عراق میں داعش کے ظہور کےبعد سپاہ قدس کے کمانڈر کی حیثیت سے عراق اور شام میں سے ان ملکوں میں حاضر ہوکر عوامی رضاکار فورس کو منظم کرکے داعش کا مقابلہ کیا۔ جاری رہے...