احمد بحر 18 جنوری 2006 کو اس عہدے پر منتخب ہونے کے بعد فلسطینی قانون ساز کونسل (PLC) کے پہلے ڈپٹی اسپیکر تھے۔ فلسطین کے شہر غزہ میں پیدا ہوئے، وہ غزہ کی اسلامی یونیورسٹی میں استاذ تھے۔ وہ اسرائیل اور حماس کے درمیان 2023 کی جنگ کے دوران اسرائیلی فضائی حملے میں زخمی ہوئے تھے۔ وہ 17 نومبر 2023 کو 74 سال کی عمر میں شدید زخموں کی وجہ سے انتقال شہید ہو گیا [1]۔

احمد بحر
احمد بحر 2.jpg
پورا ناماحمد بحر
دوسرے نامأبو أكرم
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہغزہ
وفات کی جگہغزہ
مذہباسلام، سنی
مناصب
  • حماس کے سیاسی رکن
  • فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر

سوانح حیات

حوالہ جات