سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا

Alah-shakoor-pashazadeh.jpg

اللہ شکور پاشازاده شیخ الاسلام اور 1980 سے قفقاز مسلم انتظامیہ کے سربراہ اور عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاهب اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن ہیں وہ اعلیٰ ترین قانونی مذہبی اتھارٹی ہے جس کی ذمہ داری ہے کہ وہ قفقاز ممالک کے تمام شیعہ اور سنی مسلمانوں کو جن میں جنوبی قفقاز، شمالی قفقاز، روس، جارجیا اور روس کے خود مختار علاقوں جیسے چیچنیا اور داغستان کو منظم، حمایت اور فتویٰ جاری کرے جاری رہے...