سید ہاشم الحیدری

سید ہاشم الحیدری

حرکۂ عہد اللہ الاسلامیہ کا قیام

نومبر 2020 کو عراقی پاپولر موبلائزیشن فورسز(حشد الشعبی) کے ثقافتی معاون ہاشم الحیدری نے "حرکۂ عہد اللہ الاسلامیہ" کے قیام کا اعلان کیا۔ اس اعلان کا بیان اس تقریر میں آیا ہے جو انہوں نے پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی یوم ولادت کے موقع پر دیا تھا اور الحیدری نے زور دے کر کہا تھا کہ یہ تحریک ضرورت مند اور غریب مسلمانوں کے معاملات کو آسان بنانے کے لیے ہے۔

آپ رہبر انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای اور سید علی سیستانی کے پیروکاروں اور وفاداروں میں شمار ہوتا ہے۔ الحیدری نے اپنی تقریر میں اس بات پر زور دیا ہے کیونکہ آپ تحریک کو آیت اللہ سید علی سیستانی کی پیروی کرنے اور اپنی جانیں قربان کرنے کے لیے سب سے زیادہ تیار سمجھتے تھے۔

تحریک کے اہداف

اس تحریک کے سیکرٹری جنرل نے اپنی تقریر میں تحریک کے اہداف اور اصولوں کی وضاحت کی، یہ تنظیم نظام ولایت فقیہ کی مکمل سرپرستی کے اصول کو اپناتی ہے، انہوں نے کہا کہ تحریک کا اسلام فقیہ کی پیروری ہیں کہ کیونکہ اسلام اور دین انسانی زندگی کی رہنمائی کرتا ہے اور اس کے علاوہ، تحریک کا مقصد غریبوں کی مدد کرنا ہے [1]۔

  1. الأمين العام لحركة عهد الله الإسلامية السيد هاشم الحيدري-alkhanadeq.org-(عربی زبان)- شائع شدہ از: 12اکتوبر 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 اکتوبر 2024ء۔