شبیر حسن میثمی

نظرثانی بتاریخ 15:57، 8 جون 2024ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''شبیر حسن میثمی''' == آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات == علامہ شبیر حسن میثمی کی آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات، دورہ گلگت بلتستان سے آگاہ کیا انہوں نے دوران ملاقات دورجات کی مکمل تفصیلات سربراہ تحریک جعفریہ پاکست...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

شبیر حسن میثمی

آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

علامہ شبیر حسن میثمی کی آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات، دورہ گلگت بلتستان سے آگاہ کیا انہوں نے دوران ملاقات دورجات کی مکمل تفصیلات سربراہ اسلامی تحریک کو پیش کیں اور مختلف اہم امور پر غور خوص ہوا اور آئندہ کی حکمت عملی و لائحہ عمل کے حوالے سے بھی بات چیت زیر بحث رہی۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائشگاہ پر گلگت - بلتستان کے 5 روزہ دورے سے واپسی پر مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی کی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اہم ملاقات، دوران ملاقات دورجات کی مکمل تفصیلات سربراہ اسلامی تحریک کو پیش کیں اور مختلف اہم امور پر غوروخوص ہوا اور آئندہ کی حکمت عملی و لائحہ عمل کے حوالے سے بھی بات چیت زیر بحث رہی۔ علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ انشااللہ گلگت، بلتستان کے آئینی و ملی حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی۔ مرکزی سیکرٹری جنرل کے ہمراہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی موجود تھے[1]۔