ذوالفقار احمد نقشبندی

ذوالفقار احمد نقشبندی ایک پاکستانی اسلامی اسکالر اور نقشبندی ترتیب کے صوفی شیخ ہیں۔ ان کے قابل ذکر شاگردوں میں مفتی محمد ایوب صاحب کشمیری اور سجاد نعمانی بھی شامل ہیں [1]۔

ذوالفقار احمد نقشبندی
ذوالفقار احمد نقشبندی.jpg
دوسرے نامپیر ذوالفقار احمد نقشبندی
ذاتی معلومات
پیدائش1953 ء، 1331 ش، 1372 ق
یوم پیدائش1 اپریل
پیدائش کی جگہصوبہ پنجاب، پاکستان
مذہباسلام، سنی
مناصب
  • شیخ اسلامی اسکالر
  • نقشبندی کے شیخ

سوانح حیات

پاکستان کے شہر جھنگ میں ایک کھرل خاندان میں ہوئی، ان کے والدین نہایت دین دار اور عبادت گزار تھے، گھر میں نماز ، تلاوت کا بڑا اہتمام تھا، یہاں تک کہ تہجد کی بھی پابندی ہوتی تھی، اپنی والدہ محترمہ کے بارے میں لکھتے ہیں : والدہ ماجدہ بھی پابند صوم و صلوٰۃ تھیں، راقم جب تین برس کی عمر کا تھا تو رات کے آخری پہر میں والدہ صاحبہ کو بستر میں موجود نہ پا کر اٹھ بیٹھتا۔

تعلیم

حوالہ جات

  1. ماساتوشی کسائیچی (11 ستمبر 2006)۔ اسلامی دنیا میں مقبول تحریکیں اور جمہوریت ٹیلر اور فرانسس۔ ISBN 9781134150601. 25 اگست 2020 کو حاصل کیا گیا