سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون
علی بن ابی طالب کی پیدائش 13 رجب بروز جمعہ 30 عام الفیل (ہجرت سے 23 سال قبل) مکہ اور خانہ کعبہ کے اندر ہوئی۔ شیعہ علماء من جملہ شیخ صدوق، سید رضی، شیخ مفید، قطب راوندی، ابن شہراشوب اور بہت سے سنی علماء جیسے حکیم نیشاابوری، حافظ گنجی شافعی، ابن جوزی حنفی، ابن سباغ مالکی، حلبی اور مسعودی کی نظر میں خانہ کعبہ میں حضرت علیؑ کی ولادت متواتر ہے جاری رہے...