سانچہ:صفحهٔ اصلی/منتخب تصویر
Appearance
منتخب تصویر

امام خامنه ای:" یومِ مباہلہ وہ دن ہے جب پیغمبرِ مکرمِ اسلامؐ اپنے عزیز ترین انسانی عناصر کو میدان میں لاتے ہیں؛ ایک ایسی حجت اور مباحثے کے لیے جس میں حق و باطل کے درمیان امتیاز واضح ہونا چاہیے، اور ایک روشن و رہنمائی کرنے والا معیار سب کے سامنے نمایاں ہو جانا چاہیے۔"