سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون
Appearance

عز الدین البیک ، قسام بریگیڈز کی مرکزی شوریٰ کے رکن، شہید عماد عاقل بٹالین کے کمانڈر اور قسام بریگیڈز کی شمالی بریگیڈ کے کمانڈر تھے۔ وہ فوجی کارروائیوں کے منصوبہ ساز اور طوفان الاقصی آپریشن کے فوجی انٹیلی جنس کمانڈر بھی تھے۔جاری ہے