مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے منتخب اثر

ویکی‌وحدت سے

ذبحِ عظیم دراصل ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے منتشر خطبات اور تقاریر کا مجموعہ ہے جو تسلیم و رضا، ایثار و قربانی، اور توحید کے تحفظ کی راہ میں برگزیدہ بندگانِ الٰہی کی فداکاری کے موضوع پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کے مضامین کا مقصد خانوادۂ نبوت و طہارت کی حقیقی شخصیت کو اُجاگر کرنا اور واقعۂ کربلا کے سماجی و روحانی پہلوؤں کو بیان کرنا ہے۔