پاکستان پیپلز پارٹی

ویکی‌وحدت سے

60px|بندانگشتی|راست
نویسنده این صفحه در حال ویرایش عمیق است.

یکی از نویسندگان مداخل ویکی وحدت مشغول ویرایش در این صفحه می باشد. این علامت در اینجا درج گردیده تا نمایانگر لزوم باقی گذاشتن صفحه در حال خود است. لطفا تا زمانی که این علامت را نویسنده کنونی بر نداشته است، از ویرایش این صفحه خودداری نمائید.
آخرین مرتبه این صفحه در تاریخ زیر تغییر یافته است: 06:37، 20 ستمبر 2022؛


پاکستان پیپلز پارٹی
پارٹی کا نام پاکستان پیپلز پارٹی (PPP)
قیام کی تاریخ 1967م
پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو
پارٹی رہنما بلاول بھٹو زرداری
مقاصد اور بنیادی باتیں اسلام ہمارا دین ہے۔ جمہوریت ہماری پالیسی ہے۔ سوشلزم ہمارا معاشی طریقہ ہے۔ ہمارے نقطہ نظر سے طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کی بنیاد ذوالفقار علی بھٹو نے 1967 میں رکھی تھی۔ یہ سیاسی جماعت پاکستان کی تیسری بڑی جماعت ہے۔ بلاول بھٹو زرداری، اس پارٹی کے موجودہ رہنما، بینظیر بھٹو اور پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے صاحبزادے ہیں [1]۔


حوالہ جات