مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے منتخب اثر

ویکی‌وحدت سے

اسلام اور بین الاقوامی انسانی قوانین کی روشنی میں وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار یہ کتاب، جو کہ تحقیقی و دستاویزی طریقۂ کار پر مبنی ہے، وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں (Weapons of Mass Destruction) کے مختلف عناصر کا جائزہ لیتے ہوئے ان کا جامع تعریف پیش کرتی ہے۔