سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون
Appearance

یومُاللّٰہ 22 بہمن 1357ھ ش، انقلابِ اسلامی ایران کی فتح کا یادگار دن ہے۔ یہ دن ملتِ مسلمۂ ایران کی استعمار کے شکنجے سے نجات، ایران کی طاقت، اقتدار اور استقلال کے ظہور، اور امریکہ و اسرائیل کی ذلت کا دن ہے۔