مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

ویکی‌وحدت سے

محمد مکرم احمد اسلامی دنیا کے نامور شخصیات میں سے ہیں ان کا تعلق مصر سے ہے، ان کے عہدے میں صحافت ، سیاست اور میڈیا کی دنیا شامل ہے۔ وہ ایک نویسندہ، صحافی، سابق مصری پارلیمنٹ کے رکن، مصر کے صحافیوں کے اتحاد کے سابق صدر اور عرب صحافیوں کے اتحاد کے سیکرٹری جنرل ہیں۔ ان کے ماضی کے اہم عہدوں میں دمشق میں الاحرام روزنامے کے ایڈیٹر، الاحرام کے تحقیقی ادارے کے چیئرمین، الاحرام کے معاون تحریریہ، الهلال انتشارات کے ڈائریکٹر اور المصور ماہنامے کے تحریریہ کے چیئرمین شامل ہیں ہیں جاری ہے