مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحهٔ اصلی/منتخب تصویر

ویکی‌وحدت سے
منتخب تصویر
سید علی خامنہ ای : دفاع مقدس کا دینی رنگ۔ دینی رنگ۔ جب رنگ دینی ہو تو نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ یہ نوجوان شوق شہادت کے ساتھ آگے بڑھتا ہے۔ یہ زندگی نامے اور تذکرے جو لکھے گئے ہیں انہیں پڑھیں، شوق شہادت کے ساتھ، شہادت کی آرزو میں آگے بڑھتے تھے
رویداد
  • ربیع الثانی ربیع الثانی جسے ربیع الآخر بھی کہا جاتا ہے ہجری سال کا چوتھا مہینہ ہے۔ اس مہینے کا سب سے اہم واقعہ امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم ولادت ہے جو 8 ربیع الثانی 232 قمری مہینے کو پیش آیا اور اس دن روزہ رکھنا مستحب ہے۔
  • ہفتہ وحدت 12 ربیع الاول کو شروع ہو کر 17 ربیع الاول کو ختم ہوتا ہے۔ ان ایام کو انقلاب اسلامی ایران کے آغاز سے ہی ہفتہ وحدت کا نام دیا گیا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ربیع الاول کی بارہویں تاریخ کو سنی بھائیوں کے یہاں پیغمبر اکرم کی یوم ولادت کی مشہور ہے۔ اور 17 ربیع الاول شیعوں میں مشہور روایت کے مطابق آنحضرت کا یوم ولادت ہے۔