سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے نوٹس اور تجزیے
Appearance

شام کے علاقہ السویداء میں حالیہ جھڑپیں ایک تجزیہ ہے جو جنوبی شام کی موجودہ صورت حال پر روشنی ڈالتی ہے۔ ان دنوں ہم جنوبی شام، سویدا میں مسلح دروز گروپوں و شہریوں اور بدو عربوں کے درمیان جھڑپوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔