مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحهٔ اصلی/منتخب تصویر

ویکی‌وحدت سے
رویداد

محرم اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے۔ اسے محرم الحرام بھی کہتے ہیں۔ اسلام سے پہلے بھی اس مہینے کو انتہائی قابل احترام سمجھا جاتا تھا۔ اسلام نے یہ احترام جاری رکھا۔ اس مہینے میں جنگ و جدل ممنوع ہے۔

علی بن حسین بن علی بن ابی طالب جو کہ امام سجاد اور زین العابدین (38-95ھ) کے نام سے مشہور ہیں، شیعوں کے چوتھے امام ہیں۔ ان کی امامت کی مدت 34 سال تھی۔

منتخب تصویر
[[سید علی خامنہ ای: معاشرہ میں ان حقائق کو عام کر دینے اور صحیح طور پر حسینی (ع) انقلاب کو پہچنوانے کے لئے اپنا تمام سرمایہ بروئے کار لاکر جہاں تک ممکن ہو سکے اس کام کو انجام دینا ضروری تھا ۔ چنانچہ حضرت سید سجاد علیہ السلام کا وجود بھی جناب سکینہ (ع) ،جناب فاطمہ صغریٰ (ع) ، خود جناب زینب سلام اللہ علیہا بلکہ ایک ایک قیدی کے مانند ( اپنی اپنی صلاحیت کے اعتبار سے) اپنے اندر ایک پیغام لئے ہوئے ہے۔]]