اخوان المسلمین تیونس
Appearance
النهضه تحریک تیونس میں بین الاقوامی اخوان المسلمین سے متاثر تنظیم هے جسے اس ملک میں اخوان المسلمین کی شاخ کها جاسکتا هے. النهضه تحریک ان افراد اور شخصیات کے توسط سے تشکیل پائی هے جو اخوان المسلمین مصر کے راهنماؤں اور ان کی طرف سے نشر هونے والے جرائد سے متاثر تھے. اُمت ِ اسلامیہ کے مسائل و مشکلات میں ہمدردی‘ فلسطین سمیت دُنیا کے مقبوضہ علاقوں کی آزادی کی حمایت‘ عورت کا احترام اور اقتصادی‘ سماجی ‘ ثقافتی اور سیاسی میدانوں میں اس کے مثبت کردار کی توثیق اس تحریک کے اهم هداف میں شامل هیں۔
