سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا
عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام ایک اسلامی تنظیم ہے جس میں دنیا بھر کے مختلف ممالک کے مسلم علما شامل ہیں۔ اس تنظیم کو سنہ 2004 میں عالمی شہریت یافتہ عالم دین علامہ یوسف القرضاوی کی دعوت اور سربراہی میں قائم کیا گیا تھا۔ اور 7 نومبر 2018 کے بعد سے اس کی سربراہی یوسف القرضاوی کے بعد احمد ریسونی کر رہے ہیں۔ اس تنظیم میں شیعوں میں سےبطور نائب سربراہ محمد واعظ زادہ خراسانی اور اباضیہ میں سے بطور نائب عمان کے مفتی عام احمد خلیلی شامل رہے ہیں۔ اس تنظیم کی پہلی تاسیسی کانفرنس لندن میں ہوئی تھی۔ جاری رہے...