ابو القاسم نعمانی
Appearance
| ابو القاسم نعمانی | |
|---|---|
| پورا نام | ابو القاسم نعمانی |
| ذاتی معلومات | |
| پیدائش کی جگہ | ہندوستان |
| اساتذہ |
|
| مذہب | اسلام، سنی |
| اثرات |
|
| مناصب |
|
ابوالقاسم نعمانی ایک ہندوستانی سنی دیوبندی عالم، مفتی اور دارالعلوم دیوبند کے موجودہ مہتمم ہیں۔ ان کا شمار 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات میں کیا جاتا ہے۔