مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے منتخب اثر

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 15:14، 4 مئی 2026ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اہدایِ جنین فقہائے شیعہ و اہلِ سنت کی نظر میں یہ کتاب جنین عطیہ کرنے کے مسئلے کو فقہائے امامیہ اور اہلِ سنت کے فقہی نظریات کی روشنی میں بیان کرتی ہے۔ جنین کا عطیہ بانجھ پن کے علاج کی ایک جدید اور کامیاب صورت ہے جس نے اُن جوڑوں کے لیے امید کی نئی کرن پیدا کی جن کے بارے میں پہلے سمجھا جاتا تھا کہ وہ کبھی اولاد سے محروم رہیں گے۔