مندرجات کا رخ کریں

احمد غالب الرہوی

ویکی‌وحدت سے

احمد غالب الرہوی

احمد غالب الرہوی
دوسرے ناماحمد غالب ناصر الرهوی الیافعی
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہیمن، صوبہ ابین، ضلع خنفر
یوم وفات30 اگست
وفات کی جگہصنعا
مذہباسلام، حوثی

اسرائیل کا یمن پر دہشت گردانہ حملہ، وزیر اعظم شہید

یمنی سرکاری ذرائع نے اسرائیلی حملے میں وزیر اعظم احمد غالب الربوی کی شہادت کی تصدیق کردی۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمنی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کو صیہونی حکومت کے فضائی حملوں کے دوران وزیر اعظم احمد غالب الرہوی یمن شہید ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق صہیونی حکومت نے صنعا کے مختلف علاقوں کیا تھا جس کے نتیجے میں متعدد دیگر شہری بھی شہید یا زخمی ہوگئے۔ یمن نے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت نے یمن کی خودمختاری اور قومی حاکمیت پر حملہ کیا ہے۔ صہیونی حکومت کو اپنی غلطی کی سخت سزا دی جائے گی[1]۔

  1. اسرائیل کا یمن پر دہشت گردانہ حملہ، وزیر اعظم شہید- شائع شدہ از: 1 ستمبر 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1 ستمبر 2025ء