خلیل الحیہ
خلیل الحیہ | |
---|---|
فائل:خلیل 12.jpg | |
دوسرے نام | ابو اسامہ |
ذاتی معلومات | |
پیدائش | 1960 ء، 1338 ش، 1379 ق |
یوم پیدائش | 5نومبر |
پیدائش کی جگہ | فلسطین، غزه |
مذہب | اسلام، سنی |
مناصب | تحریک حماس نائب سربراہ، اور حماس کے میڈیا آفس کے سربراہ |
خلیل الحیہ خلیل اسماعیل ابراہیم الحیہ (ابو اسامہ) ایک فلسطینی سیاست دان، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فلسطینی قانون ساز کونسل میں نائب، تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن، غزہ کی پٹی میں تحریک کے نائب سربراہ، اور حماس کے میڈیا آفس کے سربراہ، اور ایک کمانڈر ہے۔ ان پر کئی قاتلانہ حملے ہوئے، ان کے نتیجے میں ان کے خاندان کے 19 افراد شہید ہو گئے۔
سوانح عمری
5 نومبر 1960ء غزہ میں پیدا ہوا، آپ شادی شدہ ہیں اور آپ کے سات بچے ہیں ، ان میں سے دو شہید گئے ہیں یعنی اسامہ الحیہ اور حمزہ الحیہ۔