"احمد بحر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 19: | سطر 19: | ||
'''احمد بحر''' 18 جنوری 2006 کو اس عہدے پر منتخب ہونے کے بعد فلسطینی قانون ساز کونسل (PLC) کے پہلے ڈپٹی اسپیکر تھے۔ [[فلسطین]] کے شہر [[غزہ]] میں پیدا ہوئے، وہ غزہ کی اسلامی یونیورسٹی میں استاذ تھے۔ وہ اسرائیل اور حماس کے درمیان 2023 کی جنگ کے دوران اسرائیلی فضائی حملے میں زخمی ہوئے تھے۔ وہ 17 نومبر 2023 کو 74 سال کی عمر میں شدید زخموں کی وجہ سے انتقال شہید ہو گیا <ref>[https://www.i24news.tv/en/news/middle-east/palestinian-territories/1700213812-senior-hamas-political-bureau-member-ahmed-bahar-killed-in-idf-strike i24news.tv]</ref>۔ | '''احمد بحر''' 18 جنوری 2006 کو اس عہدے پر منتخب ہونے کے بعد فلسطینی قانون ساز کونسل (PLC) کے پہلے ڈپٹی اسپیکر تھے۔ [[فلسطین]] کے شہر [[غزہ]] میں پیدا ہوئے، وہ غزہ کی اسلامی یونیورسٹی میں استاذ تھے۔ وہ اسرائیل اور حماس کے درمیان 2023 کی جنگ کے دوران اسرائیلی فضائی حملے میں زخمی ہوئے تھے۔ وہ 17 نومبر 2023 کو 74 سال کی عمر میں شدید زخموں کی وجہ سے انتقال شہید ہو گیا <ref>[https://www.i24news.tv/en/news/middle-east/palestinian-territories/1700213812-senior-hamas-political-bureau-member-ahmed-bahar-killed-in-idf-strike i24news.tv]</ref>۔ | ||
== سوانح حیات == | == سوانح حیات == | ||
وہ 1949ء میں فلسطین کے شہر غزہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے عربی زبان میں ڈاکٹریٹ کی ہے۔ احمد بحر نے غزہ میں قرآن کی کلاسیں شروع کیں۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ:فلسطین]] | [[زمرہ:فلسطین]] |
نسخہ بمطابق 04:16، 19 نومبر 2023ء
احمد بحر | |
---|---|
پورا نام | احمد بحر |
دوسرے نام | أبو أكرم |
ذاتی معلومات | |
پیدائش کی جگہ | غزہ |
وفات کی جگہ | غزہ |
مذہب | اسلام، سنی |
مناصب |
|
احمد بحر 18 جنوری 2006 کو اس عہدے پر منتخب ہونے کے بعد فلسطینی قانون ساز کونسل (PLC) کے پہلے ڈپٹی اسپیکر تھے۔ فلسطین کے شہر غزہ میں پیدا ہوئے، وہ غزہ کی اسلامی یونیورسٹی میں استاذ تھے۔ وہ اسرائیل اور حماس کے درمیان 2023 کی جنگ کے دوران اسرائیلی فضائی حملے میں زخمی ہوئے تھے۔ وہ 17 نومبر 2023 کو 74 سال کی عمر میں شدید زخموں کی وجہ سے انتقال شہید ہو گیا [1]۔
سوانح حیات
وہ 1949ء میں فلسطین کے شہر غزہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے عربی زبان میں ڈاکٹریٹ کی ہے۔ احمد بحر نے غزہ میں قرآن کی کلاسیں شروع کیں۔