"خالد مشعل" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
'''خالد مشعل''' 1956 میں [[فلسطین]] کے مشہور شہر سلواد قضاء رام اللہ میں پیدا ہوئے وہ [[حماس]] کے موجودہ سیاسی رہنما ہیں۔ | '''خالد مشعل''' 1956 میں [[فلسطین]] کے مشہور شہر سلواد قضاء رام اللہ میں پیدا ہوئے وہ [[حماس]] کے موجودہ سیاسی رہنما ہیں۔ | ||
== تعلیم == | == تعلیم == | ||
خالد کی ابتدائی تعلیم سلواد میں ہوئی- | خالد کی ابتدائی تعلیم سلواد میں ہوئی- مڈل ، ہائی اور اعلٰی تعلیم کویت میں حاصل کی- کویت یونیورسٹی سے انہوں نے فزکس میں بی اے آنرز کیا- اسی یونیورسٹی میں فلسطینی طلبہ کے اسلام پسند حلقے اور وہاں کے فلسطینی طلبہ کی یونین کی سرگرمیوں کی قیادت بھی وہ کرتے رہے- | ||
== تحریکی خدمات == | == تحریکی خدمات == | ||
خالد حماس کے تاسیسی رکن اور سیاسی مشیر رہے ہیں- 1996 میں وہ سیاسی شعبے کے صدر منتخب ہوئے تھے- 25ستمبر 1997ء کو اسرائیلی انٹلی جنس کے کارکنوں نے خالد پر قاتلانہ حملہ کیا جو ناکام ہو گیا- اس حملے کی ناکامی کے نتیجے میں تحریک حماس کے بانی شیخ [[احمد یاسین]] کی رہائی عمل میں آئی <ref>حماس قیادت 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2018</ref>. | خالد حماس کے تاسیسی رکن اور سیاسی مشیر رہے ہیں- 1996 میں وہ سیاسی شعبے کے صدر منتخب ہوئے تھے- 25ستمبر 1997ء کو اسرائیلی انٹلی جنس کے کارکنوں نے خالد پر قاتلانہ حملہ کیا جو ناکام ہو گیا- اس حملے کی ناکامی کے نتیجے میں تحریک حماس کے بانی شیخ [[احمد یاسین]] کی رہائی عمل میں آئی <ref>حماس قیادت 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2018</ref>. |
نسخہ بمطابق 08:50، 22 اکتوبر 2023ء
خالد مشعل | |
---|---|
پورا نام | خالد مشعل |
ذاتی معلومات | |
پیدائش کی جگہ | فلسطین |
مذہب | اسلام، سنی |
مناصب |
|
خالد مشعل 1956 میں فلسطین کے مشہور شہر سلواد قضاء رام اللہ میں پیدا ہوئے وہ حماس کے موجودہ سیاسی رہنما ہیں۔
تعلیم
خالد کی ابتدائی تعلیم سلواد میں ہوئی- مڈل ، ہائی اور اعلٰی تعلیم کویت میں حاصل کی- کویت یونیورسٹی سے انہوں نے فزکس میں بی اے آنرز کیا- اسی یونیورسٹی میں فلسطینی طلبہ کے اسلام پسند حلقے اور وہاں کے فلسطینی طلبہ کی یونین کی سرگرمیوں کی قیادت بھی وہ کرتے رہے-
تحریکی خدمات
خالد حماس کے تاسیسی رکن اور سیاسی مشیر رہے ہیں- 1996 میں وہ سیاسی شعبے کے صدر منتخب ہوئے تھے- 25ستمبر 1997ء کو اسرائیلی انٹلی جنس کے کارکنوں نے خالد پر قاتلانہ حملہ کیا جو ناکام ہو گیا- اس حملے کی ناکامی کے نتیجے میں تحریک حماس کے بانی شیخ احمد یاسین کی رہائی عمل میں آئی [1].
حوالہ جات
- ↑ حماس قیادت 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2018