"محمد حسین نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 23: سطر 23:
محمد حسین نجفی  10اپریل  <ref>[https://ur.islamic-sources.com/Persons/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D9%86%D8%AC%D9%81%DB%8C محمد حسین نجفی] اسلامک ریسورسز</ref>  سنہ 1932ء کو جہانیاں شاہ ضلع سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق ڈھکو خاندان سے ہے۔ سنہ 1945ء میں آپ کے والد رانا تاج الدین کی وفات  کے بعد والد کی دیرینہ خواہش کی بنیاد پر آپ کی والدہ نے آپ کو مدرسہ محمدیہ جلالپور ننکیانہ میں داخل کرایا۔ ابتدائی تعلیم [[ہندوستان]] میں حاصل کرنے کے بعد سنہ 1954ء میں آپ [[نجف اشرف]] چلے گئے اور 1960ء کو پاکستان واپس آئے اور تبلیغ و تدریس میں مشغول رہے۔ <ref>[http://ayatollahnajafi.com/ur/Biography.aspx سوانح حیات، آیت اللہ محمد حسین نجفی کی ویب سائٹ]۔</ref>
محمد حسین نجفی  10اپریل  <ref>[https://ur.islamic-sources.com/Persons/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D9%86%D8%AC%D9%81%DB%8C محمد حسین نجفی] اسلامک ریسورسز</ref>  سنہ 1932ء کو جہانیاں شاہ ضلع سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق ڈھکو خاندان سے ہے۔ سنہ 1945ء میں آپ کے والد رانا تاج الدین کی وفات  کے بعد والد کی دیرینہ خواہش کی بنیاد پر آپ کی والدہ نے آپ کو مدرسہ محمدیہ جلالپور ننکیانہ میں داخل کرایا۔ ابتدائی تعلیم [[ہندوستان]] میں حاصل کرنے کے بعد سنہ 1954ء میں آپ [[نجف اشرف]] چلے گئے اور 1960ء کو پاکستان واپس آئے اور تبلیغ و تدریس میں مشغول رہے۔ <ref>[http://ayatollahnajafi.com/ur/Biography.aspx سوانح حیات، آیت اللہ محمد حسین نجفی کی ویب سائٹ]۔</ref>
== تعلیم ==
== تعلیم ==
پانچ سال کی عمر میں سکول میں داخلہ لیا۔ سنہ 1945 کو مدرسہ محمدیہ جلالپور ننکیانہ ضلع سرگودھا میں داخلہ لیا۔ جہاں آپ نے حسین بخش جاڑا کی شاگردی اختیار کی۔ سنہ 1947ء کو بدرہ رجبانہ ضلع جھنگ میں محمد باقر چکڑالوی کے زیر سایہ درس نظامی کا حصہ پڑھا۔سنہ 1949ء کو آپ سید محمد یار شاہ سے استفادہ کرنے جلالپور گئے اور پانچ سال تک ان سے تعلیم حاصل کی۔ سنہ 1954ء میں حوزہ علمیہ نجف اشرف چلے گئے جہاں سطحیات سے فراغت کے بعد سید جواد تبریزی اور مرزا محمد باقر زنجانی کے اصول فقہ کے درس خارج میں شرکت کی۔ اور [[سید محمود شاھرودی]] اور [[سید محسن الحکیم]] کے فقہ کے درس خارج میں شرکت کی۔ سنہ 1960ء میں مدرسہ محمدیہ سرگودھا کی دعوت پر تدریس کی غرض سے پاکستان واپس آئے اور 12 سال تک مدیر کے فرائض انجام دئے۔ آپ نے دینی تعلیم کی ضرورت کے پیش نظر سلطان المدارس الاسلامیہ اور جامعہ علمیہ عقیلہ بنی ہاشم کی تاسیس کی <ref>محمد حسین نجفی، اعتقادات امامیہ کا اردو ترجمہ، ص13۔ </ref>
پانچ سال کی عمر میں سکول میں داخلہ لیا۔ سنہ 1945 کو مدرسہ محمدیہ جلالپور ننکیانہ ضلع سرگودھا میں داخلہ لیا۔ جہاں آپ نے حسین بخش جاڑا کی شاگردی اختیار کی۔ سنہ 1947ء کو بدرہ رجبانہ ضلع جھنگ میں محمد باقر چکڑالوی کے زیر سایہ درس نظامی ڑھا۔سنہ 1949ء کو آپ سید محمد یار شاہ سے استفادہ کرنے جلالپور گئے اور پانچ سال تک ان سے تعلیم حاصل کی۔ سنہ 1954ء میں حوزہ علمیہ نجف اشرف چلے گئے جہاں سطح کے دروس  سے فراغت کے بعد سید جواد تبریزی اور مرزا محمد باقر زنجانی کے اصول فقہ کے درس خارج میں شرکت کی۔ اور [[سید محمود شاھرودی]] اور [[سید محسن الحکیم]] کے فقہ کے درس خارج میں شرکت کی۔ سنہ 1960ء میں مدرسہ محمدیہ سرگودھا کی دعوت پر تدریس کی غرض سے پاکستان واپس آئے اور 12 سال تک مدیر کے فرائض انجام دئے۔ آپ نے دینی تعلیم کی ضرورت کے پیش نظر سلطان المدارس الاسلامیہ اور جامعہ علمیہ عقیلہ بنی ہاشم کی تاسیس کی <ref>محمد حسین نجفی، اعتقادات امامیہ کا اردو ترجمہ، ص13۔ </ref>


== پاکستان میں اساتذہ ==
== پاکستان میں اساتذہ ==

نسخہ بمطابق 15:46، 18 اگست 2023ء

محمد حسین نجفی
محمد حسین نجفی.jpg
پورا ناممحمد حسین نجفی
دوسرے نامآیت اللہ محمد حسین نجفی
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہسرگودہا، پاکستان
اساتذہ
  • آیت اللہ سید جواد تبریزی
  • آیت اللہ محسن حکیم
  • آیت اللہ آقا بزرگ تہرانی
  • آیت اللہ سید محمود شاہرودی
مذہباسلام، شیعہ
اثرات
  • مسائل الشریعہ (اردو ترجمہ وسائل الشیعہ )
  • اصول الشریعہ فی عقائد الشیعہ
  • اعتقادات امامیہ (اردو ترجمہ و شرح رسالۂ لیلیہ از علامۂ مجلسی)
مناصب
  • پاکستان کے شیعہ مرجع (مجتہد)
ویب سائٹayatollahnajafi.com

محمد حسین نجفی برصغیر کے شیعہ امامیہ فقہاء، متکلمین اور خطبا میں سے ہیں۔ آپ نے علم کلام، فقہ، تاریخ اور تفسیر جیسے مختلف علوم میں قلم فرسائی کی ہیں جن میں اثبات الامامۃ، احسن الفوائد فی شرح العقائد، اصول الشریعہ فی عقائد الشیعہ، تفسیر فیضان الرحمن اور وسائل الشیعہ کا اردو ترجمہ آپ کی مشہور تالیفات ہیں۔آپ پاکستان کے شیعہ مرجع (مجتہد) ہیں اور برِصغیر کے شیعہ مراجع میں آیت اللہ سید علی نقی نقوی لکھنوی کے بعد مقامِ مرجعیت پر فائز ہوئے ہیں۔

سوانح حیات

محمد حسین نجفی 10اپریل [1] سنہ 1932ء کو جہانیاں شاہ ضلع سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق ڈھکو خاندان سے ہے۔ سنہ 1945ء میں آپ کے والد رانا تاج الدین کی وفات کے بعد والد کی دیرینہ خواہش کی بنیاد پر آپ کی والدہ نے آپ کو مدرسہ محمدیہ جلالپور ننکیانہ میں داخل کرایا۔ ابتدائی تعلیم ہندوستان میں حاصل کرنے کے بعد سنہ 1954ء میں آپ نجف اشرف چلے گئے اور 1960ء کو پاکستان واپس آئے اور تبلیغ و تدریس میں مشغول رہے۔ [2]

تعلیم

پانچ سال کی عمر میں سکول میں داخلہ لیا۔ سنہ 1945 کو مدرسہ محمدیہ جلالپور ننکیانہ ضلع سرگودھا میں داخلہ لیا۔ جہاں آپ نے حسین بخش جاڑا کی شاگردی اختیار کی۔ سنہ 1947ء کو بدرہ رجبانہ ضلع جھنگ میں محمد باقر چکڑالوی کے زیر سایہ درس نظامی ڑھا۔سنہ 1949ء کو آپ سید محمد یار شاہ سے استفادہ کرنے جلالپور گئے اور پانچ سال تک ان سے تعلیم حاصل کی۔ سنہ 1954ء میں حوزہ علمیہ نجف اشرف چلے گئے جہاں سطح کے دروس سے فراغت کے بعد سید جواد تبریزی اور مرزا محمد باقر زنجانی کے اصول فقہ کے درس خارج میں شرکت کی۔ اور سید محمود شاھرودی اور سید محسن الحکیم کے فقہ کے درس خارج میں شرکت کی۔ سنہ 1960ء میں مدرسہ محمدیہ سرگودھا کی دعوت پر تدریس کی غرض سے پاکستان واپس آئے اور 12 سال تک مدیر کے فرائض انجام دئے۔ آپ نے دینی تعلیم کی ضرورت کے پیش نظر سلطان المدارس الاسلامیہ اور جامعہ علمیہ عقیلہ بنی ہاشم کی تاسیس کی [3]

پاکستان میں اساتذہ

  • آیت الله علامہ سید محمد باقر نقوی
  • آیت اللہ علامہ سید محمد یار شاہ نقوی
  • آیت اللہ علامہ شیخ حسین بخش جاڑا

نجف اشرف عراق میں اساتذہ

  • آیت الله محسن حکیم
  • آیت اللہ سید جواد تبریزی
  • آیت اللہ آقا بزرگ تہرانی
  • آیت اللہ سید محمود شاہرودی
  • آیت اللہ میرزا باقر زنجانی

کتب

  • تفسیر فیضان الرحمن (دس جلد)
  • مسائل الشریعہ (اردو ترجمہ وسائل الشیعہ )
  • کواکب مضیئہ (اردو ترجمہ الجواہر السنیہ فی احادیث القدسیہ)
  • احسن الفوائد فی شرح العقائد (اردو شرح اعتقاداتِ شیخ صدوق)
  • اصول الشریعہ فی عقائد الشیعہ
  • اعتقادات امامیہ (اردو ترجمہ و شرح رسالۂ لیلیہ از علامۂ مجلسی)
  • قوانین الشریعہ فی فقہ الجعفریہ (2 جلد) (توضیح المسائل مفصل)
  • خلاصۃ الاحکام (توضیح المسائل مختصر)
  • اسلام اور حرمت غنا
  • اسلام اور حرمت ریش تراشی
  • اسلام اور وجوب نماز جمعہ
  • عقد الجمعان (اردو ترجمہ مفاتیح الجنان)
  • زاد العباد لیوم المعاد
  • سعادت الدارین فی مقتل الحسین (ع)
  • فیض الرحمن (اردو ترجمہ لؤلؤ و المرجان)
  • حالات شہدائے خمسہ
  • اثبات الامامۃ
  • تحقیقات الفریقین فی حدیث الثقلین [4].

حوالہ جات

  1. محمد حسین نجفی اسلامک ریسورسز
  2. سوانح حیات، آیت اللہ محمد حسین نجفی کی ویب سائٹ۔
  3. محمد حسین نجفی، اعتقادات امامیہ کا اردو ترجمہ، ص13۔
  4. ویب سائٹ آیت الله محمد حسین نجفی