مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے منتخب اثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: بحران های کنونی جهان اسلام – مجموعه مقاله های بیست و نهمین کنفرانس وحدت اسلامی.png |بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل: شعاع مهر حسین (ع) ؛ در ادب کُرد اهل سنت.png|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''[[موجودہ اسلامی دنیا کے بحران (کتاب)]]'''، ان مقالات کا مجموعہ ہے جو "[[وحدت اسلامی|وحدتِ اسلامی]]" کی ۲۹ ویں بین الاقوامی کانفرنس میں پیش کیے گئے تھے۔ یہ کانفرنس ہر سال "[[عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی|مجمعِ جہانیِ تقریبِ مذاہبِ اسلامی]]" کے زیر اہتمام "[[ہفتہ وحدت]]" کے دوران منعقد ہوتی ہے، جس میں اسلامی دنیا کے ممتاز علمی، سیاسی اور سماجی شخصیات شرکت کرتی ہیں۔
'''[[حسینؑ کی محبت کی شعاع اہلِ سنت کرد ادب میں(کتاب)|حسینؑ کی محبت کی شعاع اہلِ سنت کرد ادب میں]]'''، ایک ایسی شعری کتاب کا عنوان ہے جس میں کرد زبان بولنے والے [[اہل السنۃ والجماعت|اہلِ سنت]] شعراء کے فارسی اور کردی کلام کو جمع کیا گیا ہے، جو [[اہل بیت|اہلِ بیت (علیہم السلام)]] کی مدح و منقبت میں کہا گیا ہے۔ یہ اشعار اہلِ بیتِ رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ان کی گہری محبت اور عقیدت کا واضح اظہار ہیں۔

حالیہ نسخہ بمطابق 17:15، 22 جون 2026ء

حسینؑ کی محبت کی شعاع اہلِ سنت کرد ادب میں، ایک ایسی شعری کتاب کا عنوان ہے جس میں کرد زبان بولنے والے اہلِ سنت شعراء کے فارسی اور کردی کلام کو جمع کیا گیا ہے، جو اہلِ بیت (علیہم السلام) کی مدح و منقبت میں کہا گیا ہے۔ یہ اشعار اہلِ بیتِ رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ان کی گہری محبت اور عقیدت کا واضح اظہار ہیں۔