"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:یوم الله 22 بهمن 1357.jpg |تصغیر|بدون_چوکھٹا|]] | [[فائل:یوم الله 22 بهمن 1357.jpg |تصغیر|بدون_چوکھٹا|]] | ||
'''[[یومُاللّٰہ 22 بہمن 1357|یومُاللّٰہ 22 بہمن 1357ھ ش]]'''، [[انقلاب اسلامی|انقلابِ اسلامی ایران]] کی فتح کا یادگار دن ہے۔ یہ دن ملتِ مسلمۂ [[ایران]] کی استعمار کے شکنجے سے نجات، ایران کی طاقت، اقتدار اور استقلال کے ظہور، اور [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] و [[اسرائیل]] کی ذلت کا دن ہے۔ | '''[[یومُاللّٰہ 22 بہمن 1357|یومُاللّٰہ 22 بہمن 1357ھ ش]]'''، [[انقلاب اسلامی|انقلابِ اسلامی ایران]] کی فتح کا یادگار دن ہے۔ یہ دن ملتِ مسلمۂ [[ایران]] کی استعمار کے شکنجے سے نجات، ایران کی طاقت، اقتدار اور استقلال کے ظہور، اور [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] و [[اسرائیل]] کی ذلت کا دن ہے۔ اس عظیم دن، نصرتِ الٰہی، [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینیؒ]] کی تدبیر اور عوام کی میدان میں موجودگی کے باعث، بختیار کی حکومت کی جانب سے نافذ کی گئی فوجی حکومت اور بغاوت (کودتا) کی آخری کوشش ناکام ہو گئی۔ | ||
نسخہ بمطابق 12:10، 10 فروری 2026ء

یومُاللّٰہ 22 بہمن 1357ھ ش، انقلابِ اسلامی ایران کی فتح کا یادگار دن ہے۔ یہ دن ملتِ مسلمۂ ایران کی استعمار کے شکنجے سے نجات، ایران کی طاقت، اقتدار اور استقلال کے ظہور، اور امریکہ و اسرائیل کی ذلت کا دن ہے۔ اس عظیم دن، نصرتِ الٰہی، امام خمینیؒ کی تدبیر اور عوام کی میدان میں موجودگی کے باعث، بختیار کی حکومت کی جانب سے نافذ کی گئی فوجی حکومت اور بغاوت (کودتا) کی آخری کوشش ناکام ہو گئی۔