مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے منتخب اثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:زندگی آیت الله العظمی بروجردی (کتاب) -1.png|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:۱- انقلاب اسلامی و امام خمینی (ره) ۲-مسئله فلسطین و طرح صهیونیسم ۳- حاکمیت علما یا روشنفکران.png|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''[[زندگی آیت اللہ العظمی بروجردی(کتاب)|زندگی آیت‌الله العظمیٰ بروجردی]]''' [[محمد واعظ زاده خراسانی|محمد واعظ زادہ خراسانی]] کی تالیف ہے جس میں آیت‌الله سید حسین بروجردیؒ کی زندگی، شخصیت اور فکری و علمی جہات کا جامع جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں آیت‌الله بروجردی کے فقہی، اصولی، حدیثی اور رجالی مکتب کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
'''1- انقلاب اسلامی ایران  اور امام خمینی۔2-مسئلۂ فلسطین اور صہیونی منصوبہ۔ 3- علماء کی حکمرانی یا روشن خیالوں کی؟''' یہ کتابیں، جو  تین عنوانات  پر مشتمل ہیں، تونس کے [[مسلمان]] عوام کے حالیہ بیداریِ اُمتِ مسلمہ (اسلامی بیداری) کے بعد، اسلامی انقلابِ [[ایران]] کے بارے میں لکهی  کی گئی ہیں۔ یہ مضامین استاد شیخ راشد الغنوشی نے اپنے قید یا جلاوطنی کے دوران تحریر کیے تھے اور کئی سال قبل استاد سید ہادی خسرو شاہی نے ان کا فارسی میں ترجمہ کیا تھا۔
مصنف ابتدا میں آیت‌الله بروجردی کے نسب، شجرۂ نسب اور حیاتِ مبارکہ کا مختصر تعارف پیش کرتے ہیں، اس کے بعد علمِ حدیث میں ان کے منہج کا اجمالی بیان آتا ہے۔

نسخہ بمطابق 14:59، 7 فروری 2026ء

1- انقلاب اسلامی ایران اور امام خمینی۔2-مسئلۂ فلسطین اور صہیونی منصوبہ۔ 3- علماء کی حکمرانی یا روشن خیالوں کی؟ یہ کتابیں، جو تین عنوانات پر مشتمل ہیں، تونس کے مسلمان عوام کے حالیہ بیداریِ اُمتِ مسلمہ (اسلامی بیداری) کے بعد، اسلامی انقلابِ ایران کے بارے میں لکهی کی گئی ہیں۔ یہ مضامین استاد شیخ راشد الغنوشی نے اپنے قید یا جلاوطنی کے دوران تحریر کیے تھے اور کئی سال قبل استاد سید ہادی خسرو شاہی نے ان کا فارسی میں ترجمہ کیا تھا۔