[[فائل: اجلاس بینالمللی فلسطین و وحدت امت اسلامی.jpg|تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
[[فائل: اجلاس بینالمللی فلسطین و وحدت امت اسلامی.jpg|تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
'''[[بین الاقوامی فلسطین اور وحدتِ امتِ اسلامی کانفرنس]]''' ایک علاقائی اجلاس تھا جو امتِ اسلامی کے اتحاد اور [[فلسطین]] کے مسئلے کے موضوع پر منعقد ہوا۔ یہ کانفرنس [[عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی|مجمعِ عالمیِ تقریبِ مذاہبِ اسلامی]] اور ملائیشیا کی اسلامی تنظیموں کی مشاورتی کونسل کے اشتراک سے، نیز ملائیشیا کے عالمی و مزدور اتحاد، عالمی اتحاد اور پیشہ ورانہ یونینز، ایشیا کے علاقائی علمائے کرام کی سیکریٹریٹ، ملائیشیا میں [[ ایران|اسلامی جمہوریۂ ایران]] کے ثقافتی مشیر کے تعاون سے منعقد کی گئی۔[[بین الاقوامی فلسطین اور وحدتِ امتِ اسلامی کانفرنس | جاری ہے]]
'''[[شب برات]]''' ابتداء [[اسلام]] سے عبادت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ لفظ شب فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں رات اور براءت عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں آزادی (اس رات کو شبِ برات اس لیے کہتے ہیں کیونکہ اس رات میں اللہ تعالیٰ بنوں کلب کی بکریوں کے بالوں کے برابر لوگوں کو جہنم سے نجات دیتا ہے. [[شب برات |جاری ہے]]
نسخہ بمطابق 11:45، 4 فروری 2026ء
شب برات ابتداء اسلام سے عبادت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ لفظ شب فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں رات اور براءت عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں آزادی (اس رات کو شبِ برات اس لیے کہتے ہیں کیونکہ اس رات میں اللہ تعالیٰ بنوں کلب کی بکریوں کے بالوں کے برابر لوگوں کو جہنم سے نجات دیتا ہے. جاری ہے