"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل: | [[فائل: شورای عالی انقلاب فرهنگی.png|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | ||
'''[[ | '''شورائے عالیِ انقلابِ ثقافتی'''[[ ایران|جمہوریۂ اسلامی ایران]] کے حکومتی اداروں اور تنظیموں کے مابین ایک قانون ساز ادارے کے طور پر فعالیت انجام دیتی ہے۔ یہ ادارہ، انقلابِ اسلامی کی کامیابی اور نظامِ جمہوریۂ اسلامی کے قیام کے بعد، [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینیؒ]] کے فرمان سے تشکیل پایا۔ یہ شورا ثقافتی، تعلیمی اور تحقیقی امور کے حوالے سے پالیسی سازی، خطّ مشی کے تعیّن، فیصلہ سازی، ہم آہنگی اور رہنمائی کا اعلیٰ مرکز شمار ہوتی ہے، اور اس کے فیصلے اور مصوبات لازمُالعمل اور قانون کے حکم میں سمجھے جاتے ہیں۔ [[شورائے عالیِ انقلابِ ثقافتی |جاری ہے]]</span> | ||
نسخہ بمطابق 11:51، 10 دسمبر 2025ء

شورائے عالیِ انقلابِ ثقافتیجمہوریۂ اسلامی ایران کے حکومتی اداروں اور تنظیموں کے مابین ایک قانون ساز ادارے کے طور پر فعالیت انجام دیتی ہے۔ یہ ادارہ، انقلابِ اسلامی کی کامیابی اور نظامِ جمہوریۂ اسلامی کے قیام کے بعد، امام خمینیؒ کے فرمان سے تشکیل پایا۔ یہ شورا ثقافتی، تعلیمی اور تحقیقی امور کے حوالے سے پالیسی سازی، خطّ مشی کے تعیّن، فیصلہ سازی، ہم آہنگی اور رہنمائی کا اعلیٰ مرکز شمار ہوتی ہے، اور اس کے فیصلے اور مصوبات لازمُالعمل اور قانون کے حکم میں سمجھے جاتے ہیں۔ جاری ہے