"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل: | [[فائل: یوم الله 13 آبان.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | ||
''' | "'''[[یوم الله 13 آبان|یومُ اللہ ۱۳ آبان]]'''"، [[ ایران|جمہوری اسلامی ایران]] کے تقویم میں "عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے دن" کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ یہ دن نہ صرف ۱۳ آبان ۱۳۵۸ء کو تہران میں [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کے پیرو طالب علموں کے ہاتھوں امریکہ کے جاسوسی کے اڈے پر قبضے کی یاد دلاتا ہے، بلکہ ۱۳ آبان ۱۳۴۳ء کو امام خمینی کی ترکی جلاوطنی اور ۱۳ آبان ۱۳۵۷ء کو انقلابی طلباء کے قتلِ عام کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے۔ اسی دن کو بعد میں "یومِ طالب علم" کے نام سے موسوم کیا گیا۔'''[[یوم الله 13 آبان|جاری ہے]] </span> | ||
نسخہ بمطابق 10:44، 3 نومبر 2025ء

"یومُ اللہ ۱۳ آبان"، جمہوری اسلامی ایران کے تقویم میں "عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے دن" کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ یہ دن نہ صرف ۱۳ آبان ۱۳۵۸ء کو تہران میں امام خمینی کے پیرو طالب علموں کے ہاتھوں امریکہ کے جاسوسی کے اڈے پر قبضے کی یاد دلاتا ہے، بلکہ ۱۳ آبان ۱۳۴۳ء کو امام خمینی کی ترکی جلاوطنی اور ۱۳ آبان ۱۳۵۷ء کو انقلابی طلباء کے قتلِ عام کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے۔ اسی دن کو بعد میں "یومِ طالب علم" کے نام سے موسوم کیا گیا۔جاری ہے