مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: یحیی سنوار.jpg |بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل: احمدعمر هاشم.jpg |بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''یحییٰ ابراہیم حسن سنوار''' ایک فلسطینی سیاست دان، مزاحمتي بلاک کے رہنما اور 13 فروری 2017 سے غزہ میں مزاحمتی تحریک [[حماس]] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اور سیکورٹی اپریٹس (مجد) کے بانیوں میں سے ہیں۔ جن کی ذمه داری [[اسرائیل|اسرائیلی]] جاسوسوں کا پیچھا کرنا ہے۔ صہیونی غاصب حکومت انهیں  اپنی سیکیورٹی اور انٹیلی جنس کارروائیوں کے لیے ایک اسٹریٹجک ہدف سمجھتی ہے۔[[یحیی سنوار | جاری ہے۔]]</span>
'''احمد عمر ہاشم'''، [[الازہر یونیورسٹی|جامعہ الازہر]] کے پروفیسر، مجمع البحوث الاسلامیہ کے رکن، [[مصر]] کی عوامی اسمبلی (مجلس الشعب المصری) کے سابق رکن، نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (الحزب الوطنی) کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور مصر کے ٹیلی ویژن میں مذہبی پروگراموں کے گروپ کے سربراہ ہیں۔ معتدل اسلامی فکر کو فروغ دینے میں اپنی خدمات کے اعتراف میں، انہیں مصر کا ریاستی ایوارڈ اور فرسٹ کلاس میڈل برائے سائنس و آرٹ سے نوازا گیا۔ 2023ء میں، دبئی بین الاقوامی [[قرآن کریم]] ایوارڈ نے انہیں اپنے چھبیسویں سیشن میں 'سال کی اسلامی شخصیت' کے طور پر منتخب کیا، جو قرآن کریم اور سنت نبوی کی خدمت میں ان کے مؤثر کردار کی عکاسی کرتا ہے۔[[احمد عمر هاشم|جاری ہے۔]]</span>

نسخہ بمطابق 13:52، 23 اکتوبر 2025ء

احمد عمر ہاشم، جامعہ الازہر کے پروفیسر، مجمع البحوث الاسلامیہ کے رکن، مصر کی عوامی اسمبلی (مجلس الشعب المصری) کے سابق رکن، نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (الحزب الوطنی) کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور مصر کے ٹیلی ویژن میں مذہبی پروگراموں کے گروپ کے سربراہ ہیں۔ معتدل اسلامی فکر کو فروغ دینے میں اپنی خدمات کے اعتراف میں، انہیں مصر کا ریاستی ایوارڈ اور فرسٹ کلاس میڈل برائے سائنس و آرٹ سے نوازا گیا۔ 2023ء میں، دبئی بین الاقوامی قرآن کریم ایوارڈ نے انہیں اپنے چھبیسویں سیشن میں 'سال کی اسلامی شخصیت' کے طور پر منتخب کیا، جو قرآن کریم اور سنت نبوی کی خدمت میں ان کے مؤثر کردار کی عکاسی کرتا ہے۔جاری ہے۔