مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: احمد غالب الرهوی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل: مسجد النبی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
 
'''[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد بن عبد اللہ بن عبد المطّلب بن ہاشم]]''' اللہ کے آخری نبی، پیغمبر [[اسلام]] اور اولو العزم انبیاء میں سے ہیں۔ آپ کا اہم ترین معجزہ [[قرآن]] ہے۔ آپ یکتا پرستی کے منادی اور اخلاق کے داعی ہیں۔ آپ عرب کے مشرک معاشرے میں پیدا ہوئے تھے تاہم بتوں کی پرستش اور معاشرے میں رائج اخلاقی برائیوں اور قباحتوں سے پرہیز کرتے تھے۔ یہاں تک کہ  چالیس سال کی عمر میں آپؐ مبعوث برسالت ہوئے۔ آپ کا اہم ترین پیغام توحید اور یکتا پرستی تھا۔ مکارم اخلاق اور اچھائیوں کی تکمیل آپ کی بعثت کے اہداف میں سے تھے۔ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|جاری ہے۔]]</span>
'''احمد غالب الرہوی''' [[یمن]] کی تبدیلی اور تعمیر کی حکومت کے وزیر اعظم احمد غالب الرہوی کو صنعا شاخ میں پیپلز کانگریس پارٹی کے ساتھ اتحاد کرنے والی نمایاں سیاسی شخصیات میں سے ایک سمجھا جاتا تھا۔ وہ خنفر علاقے کے ڈائریکٹر جنرل اور دو صوبوں المحویت اور ابیان کے نائب گورنر جیسے عہدوں پر فائز رہے۔ وہ 28 اگست بروز جمعرات 4 [[ربیع الاول]] کے موقع پر صنعا پر [[اسرائیل|اسرائیلی]] حکومت کے حملوں میں کابینہ کے متعدد وزراء کے ساتھ شہید ہو گئے تھے [[احمد غالب الرہوی|جاری ہے۔]]</span>

نسخہ بمطابق 15:18، 6 ستمبر 2025ء

محمد بن عبد اللہ بن عبد المطّلب بن ہاشم اللہ کے آخری نبی، پیغمبر اسلام اور اولو العزم انبیاء میں سے ہیں۔ آپ کا اہم ترین معجزہ قرآن ہے۔ آپ یکتا پرستی کے منادی اور اخلاق کے داعی ہیں۔ آپ عرب کے مشرک معاشرے میں پیدا ہوئے تھے تاہم بتوں کی پرستش اور معاشرے میں رائج اخلاقی برائیوں اور قباحتوں سے پرہیز کرتے تھے۔ یہاں تک کہ چالیس سال کی عمر میں آپؐ مبعوث برسالت ہوئے۔ آپ کا اہم ترین پیغام توحید اور یکتا پرستی تھا۔ مکارم اخلاق اور اچھائیوں کی تکمیل آپ کی بعثت کے اہداف میں سے تھے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|جاری ہے۔